ETV Bharat / state

روڈ سیفٹی ویک کی اختتامی تقریب میں نمایاں خدمات دینے والے نوازے گئے - روڈ سیفٹی ہفتے

پروگرام میں کووڈ 19 کے دوران آکسیجن کی فراہمی وغیرہ میں قابل ستائش کام کرنے والے نوئیڈا آٹو ایسوسی ایشن کے آٹو ڈرائیوروں کو اعزاز سے نوازا گیا اور روڈ سیفٹی کے شعبے میں تعاون کرنے والی رضاکار تنظیموں کے نمائندوں کو بھی اعزاز بخشا گیا۔

روڈ سیفٹی ویک کی اختتامی تقریب میں نمایاں خدمات دینے والے نوازے گئے

author img

By

Published : Sep 30, 2021, 8:04 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا میں محکمۂ ٹرانسپورٹ کی جانب سے دوسرے روڈ سیفٹی ہفتے کے آخری دن اختتامی تقریب منعقد کی گئی۔ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے عہدیداروں اور ڈرائیوروں / آپریٹرز نے بھی اس پروگرام میں حصہ لیا۔

روڈ سیفٹی ویک کی اختتامی تقریب میں نمایاں خدمات دینے والے نوازے گئے
روڈ سیفٹی ویک کی اختتامی تقریب میں نمایاں خدمات دینے والے نوازے گئے

موجودہ ڈرائیوروں / آپریٹرز کو ٹریفک انسپکٹر نوئیڈا آشوتوش سنگھ نے روڈ سیفٹی سے متعلقہ ضابطہ اور احتیاطی تدابیر وغیرہ سے متعارف کرایا اور سڑکوں پر محفوظ رہنے اور دوسروں کو محفوظ رکھنے کی ترغیب دی۔

اس موقع پر اے آر ٹی او پرشانت تیواری نے کہا کہ اپنے لوگوں کو سڑک کی حفاظت کے بارے میں آگاہ کریں۔

اس پروگرام میں کوویڈ 19 کے دوران آکسیجن کی فراہمی وغیرہ میں قابل ستائش کام کرنے والے نوئیڈا آٹو ایسوسی ایشن کے آٹو ڈرائیوروں کو بھی نوازا گیا اور روڈ سیفٹی کے شعبے میں تعاون کرنے والی رضاکار تنظیموں کے نمائندوں کو بھی اعزاز بخشا گیا۔

اس موقع پر مشن شکتی کے پیش نظر خواتین ڈرائیورز / آپریٹرز کو بھی اعزاز سے نوازا گیا اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے ویمن پاور کی خصوصی شراکت کو بھی اجاگر کیا گیا۔ اس کے علاوہ انفورسمنٹ افسران کی جانب سے حکومت کی ہدایات کے مطابق گاڑیوں میں ریٹرو ریفلیکٹیو ٹیپ لگانے کی مہم بھی چلائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وویک رام چودھری نے ہندوستانی فضائیہ کی کمان سنبھالی

روڈ سیفٹی ویک کے اختتام کے موقع پر محکمہ ٹرانسپورٹ گوتم بدھ نگر نے بھی قابل ذکر تعاون فراہم کرنے پر ضلع کے میڈیا اہلکاروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

اس اختتامی تقریب میں اترپردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے سینیئر منیجر گورو پانڈے، اسسٹنٹ ریجنل منیجر نوئیڈا این پی سنگھ، اے آر ٹی او انفورسمنٹ گوتم بدھ نگر اجے مشرا اور پرشانت تیواری، ٹریفک پولیس گوتم بدھ نگر ٹریفک انسپکٹر نوئیڈا آشوتوش سنگھ، سب انسپکٹر وجے چودھری، بلویر سنگھ وغیرہ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.