ETV Bharat / state

طلبا کو سڑک حادثے سے بچانے کے لیے بیداری مہم

طلبا ہمارے ملک کا مستقبل ہیں جن کے کاندھوں پر بھارت کی ذمہ داری ہوگی، ایسے طلبا کو سڑک حادثات سے بچانے کے لیے مختلف  تدابیر اختیار کی جاتی ہیں۔

طلبا کو سڑک حادثے سے بچانے کے لیے بیداری مہم
طلبا کو سڑک حادثے سے بچانے کے لیے بیداری مہم
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 1:45 PM IST

آج یہاں بھی سڑک پر حفاظت مہم کے 31 ویں ہفتہ کے دوران، بہرائچ کے ڈیوائن گریس پبلک اسکول میں سڑک پر ہونے والے حادثات سے بچنے کے لیے طلبا کو مختلف طریقے بتائے گئے۔

طلبا کو مزید جانکاری فراہم کرا کر انہیں حادثے سے آگاہ ہونے کے بارے میں بتایا گیا۔

طلبا کو سڑک حادثے سے بچانے کے لیے بیداری مہم

مہمان خصوصی کی حیثیت سے تقریب میں شرکت کے لیے آئے ہوئے بی جے پی کے رکن اسمبلی سریشور سنگھ نے طلبا سے حلف لیتے ہوئے تنبیہ کیا کہ 'مستقبل میں لاپروائی کی وجہ سے سڑکوں پر ہونے والے حادثات سے بچیں اور دوسروں کو بچائیں۔'

شاہراہ حفاظت ہفتہ گزشتہ 11 جنوری سے 17 جنوری تک چلایا جائے گا ، جس میں لوگوں کو حادثے سے بچنے اور آگاہ کرنے کے لیے تمام تر نکات بتائے جائیں گے۔

Intro:طلباء ہمارے ملک کا مستقبل ہیں ، جن کے کندھوں پر ہندوستان کی ذمہ داری ہوگی ، ایسے طلباء کو حادثات سے بچانے کے لئے مختلف اقدامات اٹھائے جاتے ہیں۔آج یہاں بھی ، سڑک پر حفاظت مہم کے 31 ویں ہفتہ کے دوران ، بہرائچ کے ڈیوائن گریس پبلک اسکول میں سڑک پر ہونے والے حادثات سے بچنے کے لئے طلبا کو مختلف طریقے بتائے گئے۔Body:طلباء کو مزید جانکاری فراہم کرا کر انہیں حادثے سے آگاہ ہونے کو بتایا گیا
مہمان خصوصی کی حیثیت سے تقریب میں شرکت کے لئے آئے ہوئے بی جے پی کے ایم ایل اے سریشور سنگھ نے طلباء سے حلف لیتے ہوئے تنبیہ کیا کہ مستقبل میں لاپرواہی کی وجہ سے سڑکوں پر ہونے والے حادثات سے بچیں اور دوسروں کو بچائیں۔
شاہراہ حفاظت ہفتہ گزشتہ 11 جنوری سے 17 جنوری تک چلایا جائے گا ، جس میں لوگوں کو حادثے سے بچنے اور آگاہ کرنے کے لئے تمام تر نکات بتائے جائیں گے۔Conclusion: بائٹ رویندر سنگھ (ایس پی رورل)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.