ETV Bharat / state

بریلی میں سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ - بریلی میں نئے سال 2020

بریلی میں نئے سال 2020 میں پرانی سڑکوں سے نجات دلانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

بریلی میں سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ
بریلی میں سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 1:32 PM IST

بریلی میونسپل کارپوریشن نے اپنے حلقہ میں آنے والی بستیوں، علاقوں اور محلوں میں ایسی تمام سڑکوں کی نشان دہی کی ہے، جو گزشتہ کئی دہائیوں سے کچّی ہیں اور لوگوں کو وہاں سے گزرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بریلی میں سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ

بریلی میونسپل کارپوریشن نے بریلی شہر کی تمام کچّی سڑکوں کو سمینٹیڈ کرکے ہموار بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس کے تحت تمام شہریوں کو مضبوط اور سیمینٹیڈ سڑکوں کی سوغات ملنے کے امکانات ہیں۔

پرانی سڑکوں پر نیا تعمیری کام کرانے کے لیے شہر میں کل 276 سڑکوں کی نشان دہی کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اگر لِنک روڈ کی بات کریں تو ان کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو سکتی ہے۔

اترپردیش حکومت نے تمام اعلیٰ افسران کو سب سے پہلے سڑکوں کو گڑھے سے پاک کرنے کے احکامات دیئے ہیں تو بریلی میں بھی اس کی ہلچل ہونے لگی ہے۔

پرانی سڑکوں کو نئے سرے سے تعمیر کرنے کے تئیں سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ ضلع مجسٹریٹ نے پی ڈبلیو ڈی کے 15 جونیئر انجینیئر کی ایک ٹیم کو بی ایم سی کے دفتر میں اٹیچ کر دیا ہے۔

بی ایم سی کے دائرے میں آنے والے سبھی 80 وارڈ کی تمام کچّی سڑکوں کا معائنے کا کام اِن 15 جے ای کی ٹیم کو الاٹ کیا جائے گا۔ یہ ٹیم پہلے سروے کرے گی اور اپنی رپورٹ تیار کرکے افسران کے سپرد کرے گی۔ اُس کے بعد سڑک تعمیر کا ٹیندر کیا جائےگا۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ سنہ 2020 میں شہر کی تمام کچّی سڑکوں کو 70 سے 80 فیصد تک ہموار بنایا جا سکے۔

Intro:up_bar_1_new roads in new year_avb_7204399

بریلی میں نئے سال ۲۰۲۰ میں پرانی سڑکوں سے نجات دلانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ بریلی مئونسپل کارپوریشن نے اپنے حلقہ میں آنے والی بستیوں، علاقوں اور محلّوں میں ایسی تمام سڑکوں کی نشان دہی کی ہے، جو گزشتہ کئ دہائیوں سے کچّی ہیں اور لوگوں کو وہاں سے گزرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Body:
بریلی مئونسپل کارپوریشن“ بی ایم سی نے بریلی شہر کی تمام کچّی سڑکوں کو سمینٹیڈ کرکے ہموار بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس کے تحت تمام شہریوں کو مضبوط اور سیمینٹیڈ سڑکوں کی سوغات ملنے کے امکانات ہیں۔ پرانی سڑکوں پر نیا تعمیری کام کرانے کے لیئے شہر میں کل 276 سڑکوں کی نشان دیہی کی گئ ہے۔ اسکے ساتھ ہی اگر لِنک روڈ کی بات کریں تو انکی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو سکتی ہے۔ اتر پردیش حکومت نے تمام اعلیٰ افسران کو سب سے پہلے سڑکوں کو گڈھا فری کرنے کے احکامات دیئے ہیں تو بریلی میں بھی اسکی ہلچل ہونے لگی ہے۔ پرانی سڑکوں کو نئے سرے سے تعمیر کرنے کے تئیں سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ ضلع مجسٹریٹ نے پی ڈبلو ڈی کے 15 جونیئر انجینیئر کی ایک ٹیم کو بی ایم سی کے دفتر میں اٹیچ کر دیا ہے۔ بی ایم سی کے دائرے میں آنے والے سبھی ۸۰ وارڈ کی تمام کچّی سڑکوں کا معائنے کا کام اِن 15 جے ای کی ٹیم کو الاٹ کیا جائے گا۔ یہ ٹیم پہلے سروے کریگی اور اپنی رپورٹ تیار کرکے افسران کے سپرد کریگی۔ اُسکے بعد سڑک تعمیر کا ٹیندر کیا جائےگا۔ مقصد یہ ہے کہ سنہ ۲۰۲۰ میں شہر کی تمام کچّی سڑکوں کو70 سے 80 فیصد تک ہموار بنایا جا سکے۔

بائٹ 01۔۔ اُمیش گوتم، میئر، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.