اس حادثے میں بجنور کے دو مزدور ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد مزدور زخمی ہوئے ہیں۔ اس گاڑی میں 22 مزدور سوار تھے۔
زخمیوں کو ضلع بجنور کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
یہ تمام مزدور اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ نگینہ کے بتائے جارہے ہیں، مزدور 18 مئی کی شام کو سورت سے بجنور کے روانہ ہوئے تھے۔سبھی مزدور بجنور پہنچ چکے ہیں۔جنہیں کمیونیٹی ہیلتھ سینٹر میں رکھا گیا ہے۔