ETV Bharat / state

اتر پردیش: خوفناک سڑک حادثے میں دو ہلاک - انناؤ سڑک ھادثے کی خبر

ہلاک ہونے والے افراد میں ایک خاتون اور ایک نوجوان شامل ہے۔

اتر پردیش: خوفناک سڑک حادثے میں دو ہلاک
اتر پردیش: خوفناک سڑک حادثے میں دو ہلاک
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 1:02 PM IST

اتر پردیش کے اناؤ ضلع کے مجاور تھانہ علاقے میں ایک زبردست سڑک حادثے میں دو شخص ہلاک اور تین شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ دہلی یہ سبھی افراد اسکارپیو سے دہلی سے باہر جا رہے تھے، تبھی اچانک اناؤ گوریا علاقے میں کار کا ٹائر پھٹ گیا اور کار 25 فٹ گہرائی میں جا گری۔

حادثے کے بعد کار کی حالت خمی نوجوان
حادثے کے بعد کار کی حالت خمی نوجوان

اسکارپیو میں سوار پانچ میں سے دو کی جائے وقوع پر ہی موت ہو گئی جبکہ تین دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے جنہیں بانگر مئو سی ایچ سی ہسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن بعد میں انہیں اناؤ منتقل کر دیا گیا۔

زخمی نوجوان
زخمی نوجوان

ہلاک ہونے والے افراد میں ایک خاتون اور ایک نوجوان شامل ہے، حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ کار کے پرخچے اڑ گئے۔

حالانکہ تین دیگر زخمیوں کو جب سی ایچ سی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تو ڈاکٹروں نے انہیں انناؤ منتقل کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.