پولیس ذرائع نے اس کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھنٹی گاؤں سے تعلق رکھنے والے پریم ناتھ رائے اہلیہ ریتا رائے (50) کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر درگا پوجا دیکھنے کے لیے گھر سے نکلے تھے۔ بنرهيں چٹی کے نزدیک سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں موٹر سائیکل پھسل گئی۔ اس حادثے میں ریتا رائے شدید زخمی ہو گئی تھی۔ اس کو نازک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
بلیا میں سڑک حادثہ، ایک خاتون ہلاک - ایک خاتون ہلاک کی کبر
ریاست اترپردیش کے ضلع بلیا کے سكندر پور علاقے میں شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر درگا پوجا دیکھنے جا رہی خاتون سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئی۔
بلیا میں سڑک حادثہ، ایک خاتون ہلاک
پولیس ذرائع نے اس کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھنٹی گاؤں سے تعلق رکھنے والے پریم ناتھ رائے اہلیہ ریتا رائے (50) کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر درگا پوجا دیکھنے کے لیے گھر سے نکلے تھے۔ بنرهيں چٹی کے نزدیک سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں موٹر سائیکل پھسل گئی۔ اس حادثے میں ریتا رائے شدید زخمی ہو گئی تھی۔ اس کو نازک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
Intro:Body:
Conclusion:
monday
Conclusion: