ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع اے ایم یو میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ریلی نکال کر ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم سونپا جائے گا۔
یہ ریلی اے ایم یو کے جامع مسجد سے لے کر ضلع مجسٹریٹ کے آفس تک نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دوسری ریلی میئر فرقان کے گھر سے ہوتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ آفس تک پہنچے گی۔
اس احتجاجی ریلی میں 10 ہزار سے زیادہ لوگوں کے شامل ہونے کی امید ہے۔
بتا دیں کہ اے ایم یو کے طلبا کے احتجاج کی وجہ سے شہر علی گڑھ میں کل رات سے ہی انٹرنیٹ سروس بند کر دیا گیا ہے۔
اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو پولیس چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔چپے چپے پر سی آر پی ایف اور پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔
اے ایم یو میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ریلی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں جمعہ کی نماز کے بعد شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔
ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع اے ایم یو میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ریلی نکال کر ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم سونپا جائے گا۔
یہ ریلی اے ایم یو کے جامع مسجد سے لے کر ضلع مجسٹریٹ کے آفس تک نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دوسری ریلی میئر فرقان کے گھر سے ہوتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ آفس تک پہنچے گی۔
اس احتجاجی ریلی میں 10 ہزار سے زیادہ لوگوں کے شامل ہونے کی امید ہے۔
بتا دیں کہ اے ایم یو کے طلبا کے احتجاج کی وجہ سے شہر علی گڑھ میں کل رات سے ہی انٹرنیٹ سروس بند کر دیا گیا ہے۔
اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو پولیس چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔چپے چپے پر سی آر پی ایف اور پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔
Bengal
Conclusion: