ETV Bharat / state

Light Rain in Kanpur: کانپور میں بارش سے سردی میں اضافہ

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 4:23 PM IST

کانپور میں گزشتہ روز سے مسلسل ہورہے ہلکی بارش Light Rain in Kanpur کی وجہ سے درج حرارت میں کمی درج کی گئی ہے، تاہم سرد میں اجافہ بھی ہوا ہوا۔

کانپور میں ہلکی بارش، سرد میں اضافہ
کانپور میں ہلکی بارش، سرد میں اضافہ

اترپردیش کے ضلع کانپور میں گزشتہ روز سے مسلسل ہورہے ہلکی بارش کی وجہ سے سردی میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے کانپور کی تمام پروازیں معطل کردی گئی ہے۔

چندر شیکھر آزاد ایگریکلچر یونیورسٹی کانپور کے ماہر موسمیات میٹرولوجسٹ ڈاکٹر ایس این سنیل پانڈے نے تین دن قبل بارش کی پیشنگوئی کی تھی انہوں نے کہا تھا کہ کانپور اور اس کے آس پاس کے علاقے میں 6 جنوری سے بارش ہونے کے امکان ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

سنیل پانڈے کی پیشنگوئی کے مطابق کانپور میں کل سے بادل چھائے ہوئے ہیں اور دیر رات سے رک رک کر بارش ہو رہی ہے، سرد ہواؤں کی لہریں بھی چل رہی ہے جس کی وجہ سے سرد میں اضافہ ہوا ہے، درجہ حرارت میں بھی کمی آئی ہے، اس وقت کانپور کا درجہ حرارت تین ڈگری سیلسیس کے آس پاس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.