ETV Bharat / state

بلدیہ کی کارروائی سے عوام نالاں - work

ریاست  اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی عوام بلدیہ کی کاروائی سے بے حد پریشان ہیں۔

بلدیہ کی کارروائی سے عوام نالاں
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 9:08 PM IST

جب بارش ہوتی ہےتو شہر کے تمام علاقوں میں اس کا پانی جمع ہوجاتا ہے، اس وجہ سے لوگوں کی زندگی مفلوج ہوکر رہ جاتی ہے۔

اس کے علاوہ شہر میں جگہ جگہ کوڑے کا جم غفیر نظر آتا ہے، آوارہ جانور جگہ جگہ گھومتے نظر آتے ہیں، اس وجہ سے عوام کو پریشانی ہوتی ہے۔

ریاست کی سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے کمشنر کو میمورنڈم سپرد کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ شہر کی گندگی، آوارہ جانور کتا، بندر اور گائے کی پریشانی کا مستقل حل نکالا جائے۔

بلدیہ کی کارروائی سے عوام نالاں

گوپال اگروال نے کہا کہ بارش کے موسم میں میرٹھ کے جِم خانے میں مہینوں تک پانی بھرا رہتا ہے جس سے طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ایسے میں اگر واٹر ہارویسٹنگ پلانٹ نصب کردیا جائے تو پانی کی پریشانیوں سے ل شہر کی عوام محفوظ رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ شہر کے سبزی منڈی کے قریب کثیر مقدار میں سبزیوں کے چھلکے جمع ہوتے ہیں ایسے میں ایک پلانٹ لگا کر متھنائیل گیس بنا سکتے ہیں جس کا بہتر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کی شہر میں آوارہ جانوروں سے لوگ پریشان ہیں کتے بندر گھر اور گائے آئے دن روڈ پر گھومتے رہتے ہیں جس سے کئی بار سڑک حادثہ بھی ہوتا ہے ایسے میں میں بلدیہ کو ان پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔

کمشنر اروند چورسیا نے بتایا کی میرٹھ میں عہدہ سنبھالے ہوئے ابھی چار دن ہوئے ہیں جن میں بہت ساری پریشانیوں کا حل نکالا ہے آئندہ شہر کے حالات کو بہتر کرنے کے لیے تمام مقامات کی نشاندہی کر لی گئی ہے اور مسلسل نالوں کی صفائی جاری ہے آوارہ جانوروں پر بھی قابو پالیاگیا اور شہر کے باہر ایک کیٹل کالونی کی تعمیر کی جائے گی جس میں شہری لوگ مویشی پال سکیں گے۔

Intro:میرٹھ شہر کو موسم باراں میں طرح طرح کے مشکلات سامنے رہتا ہے ایسے میں بارش نگر نگم کے ادھورے کاموں کا پردہ فاش کررہی ہے.

Body:شہر کے لوگوں کی پریشانی کو لیکر سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے شہر کمشنر کو میمورنڈم سپرد کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ شہر کی گندگی، آوارہ جانور کتا، بندر اور گائے کی پریشانی کا مستقل حل نکالا جائے.

مانسون میرٹھ پہونچ چکا ہے نالوں کی صفائی نہیں ہوئی ہے اب شہر کے مختلف علاقوں میں ایک جگہ پانی جمع ہونے کی پریشانیوں سے جوجھنا پڑ رہا ہے.

گوپال اگروال نے کہا کہ بارش کے موسم میں میرٹھ کے جِم خانے میں مہینوں تک پانی بھرا رہتا ہے جس سے طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ایسے میں اگر واٹر ہارویسٹنگ پلانٹ نصب کردیا جائے تو پانی کی پریشانیوں سے ل شہر کی عوام محفوظ رہے گی.

انہوں نے کہا کہ شہر کے سبزی منڈی کے قریب کثیر مقدار میں سبزیوں کے چھلکے جمع ہوتے ہیں ایسے میں ایک پلانٹ لگا کر متھنائیل گیس بنا سکتے ہیں جس کا بہتر استعمال کیا جا سکتا ہے.

انہوں نے مزید کہا کی شہر میں آوارہ جانوروں سے لوگ پریشان ہیں کتے بندر گھر اور گائے آئے دن روڈ پر گھومتے رہتے ہیں جس سے کئی بار سڑک حادثہ بھی ہوتا ہے ایسے میں میں نگر نگم کو ان پر قابو پانے کی ضرورت ہے.

شہر کمشنر اروند چورسیا نے بتایا کی میرٹ میں عہدہ سنبھالے ہوئے ابھی چار دن ہوئے ہیں جن میں بہت ساری پریشانیوں کا حل نکالا ہے آئندہ شہر کے حالات کو بہتر کرنے کے لیے تمام مقامات کی نشاندہی کر لی گئی ہے اور مسلسل نالوں کی صفائی جاری ہے آوارہ جانوروں پر بھی قابو پالیاگیا اور شہر کے باہر ایک کیٹل کالونی کی تعمیر کی جائے گی جس میں شہری لوگ مویشی پال سکیں گے.

Conclusion:بائٹ : شہر کمشنری ڈاکٹر اروند چورسیا.
بابر سماج وادی پارٹی کے کارکنان گوپال اگروال سماجوادی پارٹی کے کارکن
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.