ETV Bharat / state

مراد آباد: منوج جھا کی مرکزی حکومت پر تنقید - مراداباد

رکن پارلیمان منوج جھا نے مراداباد کے عیدگاہ میدان میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں جاری احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔

manoj jha
manoj jha
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 8:26 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:19 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں گذشتہ 19 روز سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے، دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر ہو رہے اس احتجاج میں خواتین بڑی تعداد میں شریک ہورہی ہیں۔

یہاں تو ٹوپی بھی ہے تلق بھی ہے

مرادآباد کے عیدگاہ میدان میں جاری اس مظاہرے میں راشٹریہ جنتا دل کے ممبر پارلیمان منوج جھا نے بھی شرکت کی، اس دوران انہوں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر تنقید کی۔

منوج جھا نے کہا 'وہ بہار سے لالو پرساد کا پیغام لوگوں تک پہنچانے آئے ہیں، لالوپرساد یادو نے مشکل حالات میں بھی ہار نہیں مانی اور کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، آپ (لوگ) سبھی لوگ ان کی صحت کے لیے دعا کریں'۔

انہوں نے مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا 'پورے ملک کی عوام کہہ رہی ہے کہ اس ملک کا مزاج سمندر والا ہے، اسے گندے نالے کی طرح مت بناؤ، امیرجنسی نافذ کر نے والوں نے کہا تھا کہ یہ ہمیشہ نافذ رہے گی لیکن ہوا کیا یہ سب جانتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا 'ہم آئین کے ساتھ کھلواڑ نہیں ہونے دیں گے، آج سبھی لوگ آئین کو بچانے کے لیے نکلے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.