ETV Bharat / state

بہرائچ میں کانگریس کارکنان کا احتجاج - آئین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے یہ بل لایا گیا

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں کانگریس کارکنان نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بل کی کاپیاں بھی نذر آتش کی۔

بہرائچ میں کانگریس کارکنان کا احتجاج
بہرائچ میں کانگریس کارکنان کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 3:07 AM IST

کانگریس کارکنان کا کہنا تھا کہ یہ بل مذہبی منافرت پھیلانے والا ہے اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں سےنفرت کی بنا پر یہ بل بی جے پی نے منظور کی ہے۔

ضلع بہرائچ کے پیپل تراہے پر کانگریس کارکنان نے سی اے بی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بل کی کاپیوں کو نذرآتش کر دیا۔ اس دوران انہوں نے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

اس دوران کانگریس شہر صدر شیخ ذکریا نے ای ٹی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل ملک کا ایسا وزیر لا رہا ہے جو خود تڑی پار و مجرم ہے جو آئین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے یہ بل لایا ہے یہ بل ہمیں بالکل بھی منظور نہیں ہے۔

بہرائچ میں کانگریس کارکنان کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ کانگریس اس بل کے خلاف ضرورت پڑی تو جیل بھی جائیں گے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے عوام کی توجہ مہنگائی و بےروزگاری سے ہٹانے کے لیے اس قسم کے بل پیش کر کے عوام کو بھٹکا رہے ہیں۔

شیخ ذکریا نے کہا کہ بہرائچ کی عوام اس بل کی پرزور مذمت کرتی ہے۔اس موقع پر کانگریس کارکنان کے علاوہ شہر کے تمام سرکردہ افراد بھی اس بل کے خلاف احتجاج میں شامل رہے اور احتجاج کے دوران پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع بہراءیچ میں کانگریس کارکنان نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا اور اس بل کی کاپیاں بھی نذر آتش کی۔
Body:کانگریس کارکنان نے مظاہرے کے دوران شہریت ترمیمی بل کی کاپیاں آگ کے حوالے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بل مذہبی منافرت پھیلانے والا ہے اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں سےنفرت کی بنا پر یہ بل بھاجپا لاءی ہے۔ یہ بل کسی بھی طور پر منظور نہیں ہے۔کانگریس کارکنان شہریت ترمیمی بل کی کاپیاں جلائیں۔ضلع بہراءیچ کے پیپل تراہے پر آج کانگریس کارکنان نے سی اے بی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بل کی کاپیوں کو نذرآتش کر دیا۔ اس دوران انہوں نے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف زبردست نعرے بازی بھی لگائے۔ اس دوران کارکنوں نے وزیراعظم نریندر مودی و وزیر داخلہ امت شاہ مردہ باد - مردہ باد کےنعرے بھی بلند کءے. ساتھ ہی انہوں نے اس بات کی بھی مانگ کی کہ پارلیمنٹ میں نفرت آمیز بل پیش ضرورت پڑی تو قربانی دینے کو تیار ہیں ۔اس دوران کانگریس شہر صدر شیخ ذکریا نے ای ٹی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل ملک کا ایسا وزیر لارہا جو خود تڑیپار و مجرم ہے جو آئین کی دھجیاں اڑاتے ہوءے یہ بل لایا ہے یہ بل ہمیں بالکل بھی منظور نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس اس بل کے خلاف ضرورت پڑی تو جیل بھرینگے و قربانی دینگے انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے عوام کی توجہ مہنگائی و بےروزگاری سے ہٹانے کے لئے اس قسم کے بل پیش کر کے عوام کو بھٹکا رہے ہیں۔ شیخ ذکریا نے کہا کہ بہراءیچ کی عوام اس بل کی پرزور مذمت کرتی ہے۔Conclusion:اس موقع پر کانگریس کارکنان کے علاوہ شہر کے تمام عوام بھی اس بل کے خلاف احتجاج میں شامل رہے اور احتجاج کے دوران پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.