ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف اے ایم یو کے طلبأ و طلبات کا احتجاجی ترنگا مارچ - babe sayyad gate

اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے آج شعبہ ترسیل عامہ سے لے کر باب سید تک ایک پر امن احتجاجی ترنگا مارچ نکالا، جس میں طلبأ و طالبات اور ملازمین نے شرکت کی۔

اے ایم یو کے طلبأ و طلبات کا احتجاجی ترنگا مارچ
اے ایم یو کے طلبأ و طلبات کا احتجاجی ترنگا مارچ
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 9:44 PM IST

دو روز قبل ہی یونیورسٹی طلبہ نے آج کے ترنگا مارچ کا اعلان کردیا تھا لیکن گزشتہ جے این یو کے طلبہ پر ہوئے حملے کے بعد آج احتجاجی طور پر ترنگا مارچ کو جوش و جذبے کے ساتھ بڑی تعداد میں نکالا گیا۔

پر امن ترنگا مارچ کے بعد یونیورسٹی طلبأ نے صدر جمہوریہ کے نام علیگڑھ ایس ایس پی آکاش کلہری کو میمورنڈم دیا۔

ترنگا مارچ کے دوران طلباء و طالبات نے اے بی وی پی، دہلی پولیس اور یونیورسٹی کی اعلی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

اے ایم یو کے طلبأ و طلبات کا احتجاجی ترنگا مارچ
گزشتہ روز جے این یو میں ہوئے حملے اور آج کے ترنگا مارچ کے مد نظر باب سید پر یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ اے ایم یو انتظامیہ بلاک اور یونیورسٹی سرکل کے پاس آر اے ایف، پی ایس سی خاصی تعداد میں تعینات رہیں۔

علیگڑھ ایس ایس پی آکاش کلہری نے بتایا آج اے ایم یو میں پر امن ترنگا مارچ نکالا گیا اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم بھی دیا گیا ہے۔

یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر فیض الحسن نے بتایا ہم نے صدر جمہوریہ سے یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ جامعہ کی طرح اے ایم یو کو بھی فوری طور پر کھولنے کا حکم نامہ جاری کیا جائے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے آج شعبہ ترسیل عامہ سے لے کر باب سید تک ایک پر امن ترنگا مارچ نکالا، جس میں تقریبا دو سے تین ہزار طلبہ، طالبات اور ملازمین نے شرکت کی.

Body:حالانکہ دو روز قبل ہی یونیورسٹی طلبہ نے آج کے ترنگا مارچ کا اعلان کردیا تھا لیکن کل شام جے این یو میں طلبہ پر ہوئے حملے کے بعد آج کے ترنگا مارچ کو اور جوش و جذبے اور تعداد میں نکالا گیا۔

پر امن ترنگا مارچ کے بعد یونیورسٹی طلبہ نے صدر جمہوریہ کے نام علیگڑھ ایس ایس پی آکاش کلہاڑی کو میمورنڈم دیا۔

ترنگا مارچ کے دوران طلباء و طالبات نے اے بی وی پی مردہ باد، دہلی پولیس مردہ باد بعد، اے ایم یو رجسٹرار مردہ باد، اے ایم یو وائس چانسلر مردہ باد کے نعرے کے ساتھ جے این یو زندہ باد، جامعہ زندہ باد، اے ایم یو زندہ باد اور جامعہ سے رشتہ کیا لا الہ اللہ، اے ایم یو سے رشتہ کیا لا الہ الا اللہ، جے این یو سے رشتہ کیا لا الہ الا اللہ کے بھی نعرے لگائے۔

کل ہوئے جے این یو پر حملے اور آج کے ترنگا مارچ کے مدنظر باب سید پر یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ اے ایم یو انتظامیہ بلاک اور یونیورسٹی سرکل کے پاس آر اے ایف، پی ایس سی خاصی تعداد میں تعینات رہیں۔

Conclusion:علیگڑھ ایس ایس پی آکاش کلہاری نے بتایا آج اے ایم یو میں ترنگا مارچ نکالا، پرامن احتجاجی مظاہرہ کیمپس میں کیا۔ اور
صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم دیا ہے جس میں ان کے ساتھ آٹھ مطالبہ ہیں ہم نے اس میمورنڈم کو حاصل کرلیا ہے۔ اور طلبہ نے ہم کو یقین دلایا ہے پرامن احتجاج کا، کسی بھی طرح کا کوئی تشدد نہیں کریں گے۔ پھر بھی حفاظت کے لیے ہم نے پولیس لگائی ہے۔

یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر فیض الحسن نے بتایا ہم نے صدر جمہوریہ سے یہ بھی عرض کیا ہے کہ وہ ہم سبھی مرکزی یونیورسٹیز کے والدین ہیں کہ وہ ہمارے کو وائس چانسلر کو آرڈر دے فورن یونیورسٹی کھولنے کا جیسے آج سے جامیہ کھل گئی ہے6 جنوری سے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ آکاش کلہاری۔۔۔۔۔ ایس ایس پی علیگڑھ۔
۲۔بائٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ فیض الحسن۔۔۔۔ سابق صد طلبہ یونین اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.