ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں جلوس غوثیہ کا اہتمام

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں حضرت عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ کی یاد میں گیارہویں شریف کے موقعے پر بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ جلوس غوثیہ کا اہتمام کیا گیا۔

بارہ بنکی میں جلوس غوثیہ کا اہتمام
بارہ بنکی میں جلوس غوثیہ کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 5:21 PM IST

اس دوران جلوس میں شامل عقیدت مندوں نے عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات کوعام کرتے ہوئے تمام طرح کی برائیوں سے دور رہنے کا عزم لیا۔

بارہ بنکی میں جلوس غوثیہ کا اہتمام۔ویڈیو

واضح رہے کہ حضرت عبدالقادر رحمت اللہ علیہ سنہ 1075 میں عراق کے جیلان قصبے میں پیدا ہوئے تھے انہوں نے بچپن سے ہی ایمانداری اور نیک کردار و اخلاق کی مثال پیش کی، 11 ربیع الثانی
کو وہ دنیا سے رخصت ہو گئے تھے

Intro:بارہ بنکی میں حضرت عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ کی یاد میں منایا جانے والی گیارہویں شریف عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی. اس موقع پر خسوسی طور پر جلوس غوسیہ نکالا گیا. جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی. اس دوران جگہ تبرق وغیرہ بھی تقسیم کیا گیا.

Body:بارہ بنکی کے پیر بٹاون واقع فضل الرحمان پارک سے شروع ہوا جلوس گھنٹا گھر، دھنوکھر، چھایا بیگم گنج ہوتے ہوئے پیر بٹاون میں جا کر ختم ہوا. جلوس کے ذریعہ حضرت عبدالقادر کی تعلیمات کو عام. کرتے ہوئے تمام قسم کی برائیوں سے دور رہنے کا عزم لیا گیا. جلوس کے ذریعہ یہ پیغام دینے کی بھی کوشش کی گئی کہ. بزرگوں کے پاس رہنے والے ہمیشہ کامیاب رہتے ہیں.
خیال رہے کہ حضرت عبدالقادر رحمت اللہ علیہ سنہ 1075 میں عراق کے جیلان قصبے میں پیدا ہوئے تھے. انہیں ولیوں کا سردار بھی کہا جاتا ہے. انہوں نے بچپن سے ہی ایمانداری اور نیک کردار اور اخلاق کی مثال پیش کی تھی. 11 ربیع الثانی کو وہ دنیا سے رخصت ہو گئے تھے.
بائیٹ مفتی نو الدین، عالم، ہرا مفلر ڈالے ہوئے
بائیٹ امتیاز نظامی، عالم، کالی صدری میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.