ETV Bharat / state

پرینکا گاندھی کا دورہ

کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اتورا کے روز وارانسی پہنچیں گی۔ یہاں وہ نو فروری کو منعقد ہونے والی سنت روی داس کی جینتی میں حصہ لیں گی۔

کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی
کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 11:59 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:44 PM IST

کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی اتوار کے روز وارانسی آرہی ہیں۔ وزیر اعظم کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں حال ہی کے دنوں میں یہ ان کا دوسرا دورہ ہونے والا ہے۔ اس کے پہلے وہ گزشتہ دنوں شہریت ترمیمی قانون کو لیکر احتجاجی مظاہرے کے دوران جیل گیے لوگوں سے ملاقات کرنے پہنچی تھیں۔

دیکھیں ویڈیو
نو فروری کو منعقد ہونے والے سنت روی داس جینتی میں حصہ لینے کے لیے پرینکا سنت روی داس کے پیدائشی مقام پر پہنچ رہی ہیں۔ یہاں وہ درشن پوجن کے بعد وہ لنگر میں کھانا بھی کھائیں گی اور وہاں موجود لوگوں سے ملاقات بھی کریںگی۔ پرینکا گاندھی کے پروٹوکال کے مطابق تقریباً 12.30 بجے پرینکا گاندھی لال بہادر شاشتری ہوائی اڈے پر پہنچیں گی۔

وہاں سے سیدھے سیر گوردھن واقع سنت روی داس مندر جائیںگی۔ یہاں پر درشن پوجن کے بعد وہ لنگر میں کھانا کھائیں گی اور پرساد لینے کے بعد یہنا پر منعقدہ تقریب میں حصہ لیں گی۔ یہاں پر وہ پروچن اور ستسنگ میں شامل ہونے کے بعد پرینکا گاندھی لوگوں کو خطاب بھی کر سکتی ہیں۔

پرینکا گاندھی یہاں پر موجود پنجاب اور ہریانہ سے آئے ریداسیوں سے ملاقات بھی کر سکتی ہیں۔ فی الحال ابھی پروگرام اس تناظر میں مرتب نہیں ہوا ہے، لیکن پرینکا گاندھی یہاں پر تقریباً دو گھنٹے رہنے کے بعد سیدھے بابتپور ایئرپورٹ پہنچیں گی اور یہاں سے وہ دہلی کے لیے روانہ ہو جائیں گی۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.