ETV Bharat / state

یوگی حکومت یوریا کی بلیک مارکٹنگ روکے: پرینکا - جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا

اترپردیش کی کانگریس انچارج اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت سے یوریا کی بلیک مارکیٹنگ روکنے کی اپیل کی ہے۔

پرینکا گاندھی کی یوگی حکومت سے یوریا کی بلیک مارکیٹنگ روکنے کی اپیل

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 12:56 PM IST

اترپردیش کی کانگریس انچارج اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ ریاست میں یوریا کی بلیک مارکیٹنگ کی وجہ سے کسان بہت پریشان ہیں، لہذا یوگی حکومت کو فوری طور پر مداخلت کرکے اس بحران کو حل کرنا چاہئے۔

محترمہ پرینکا گاندھی نے کہا، اترپردیش میں بہت ساری جگہوں پر یوریا کی کمی کی وجہ سے کسان پریشان ہیں۔ جگہ جگلہ لائنیں لگی ہیں اور بیشتر کوآپریٹو کمیٹیوں پر یوریا ختم ہوچکی ہے۔ کاشتکار بلیک مارکیٹنگ سے پریشان ہیں۔ اترپردیش حکومت کو فوری مداخلت کر کے یوریا کی قلت کے مسئلہ کو حل کرنا چاہئے۔'

یہ بھی پڑھیں: مئو میں بنکروں کی حالت زار

اس کے ساتھ ہی پرینکا گاندھی نے ایک نیوز چینل سے لوگوں کی گفتگو کی ویڈیو بھی پوسٹ کی ، جس میں کاشتکاروں کو یوریا نہ ملنے کی پریشانی کے بارے میں جانکاریاں د ی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.