ETV Bharat / state

اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس

ریاست اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آج مراد آباد منڈل میں 602 کروڑ روپیے کے صرفہ سے بننے والی سڑکوں کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔

پریس کانفرنس
پریس کانفرنس
author img

By

Published : Jul 14, 2021, 11:06 AM IST

سال 2022 کے اسمبلی انتخابات اور بی جے پی کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے تعلق سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 2022 میں بھی ریاست میں بی جے پی کی جیت ہوگی۔ اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ رہیں گے۔

پریس کانفرنس

ریاست کے دارالحکومت اترپردیش میں چند ایام قبل پکڑے گئے شدت پسندوں کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ اترپردیش پولیس کی کامیابی ہے-

اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر مختلف سیاسی جماعتوں کے باہم اتحاد کے تعلق سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں موریہ نے کہا کہ جن سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد ہونے جارہا ہے ریاست کے عوام اس اتحاد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

مزید پڑھیں:جن کے ہاتھ خون سے رنگے ہوں وہ مندر تعمیر پر صلاح نہ دیں: کیشو پرساد

ریاست میں صحافیوں کے ساتھ ہوئی بدسلوکی کے معاملہ پر موریہ نے کہا کہ اگر کسی بھی صحافی کے ساتھ نامناسب سلوک ہوا ہے تو قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.