ETV Bharat / state

عام انتخابات 2019: ڈی ایم کی پریس کانفرنس - ڈی ایم

عام انتخابات کے اعلان کے بعد تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ کلکٹرز نے اپنے اپنے اضلاع میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔

press-conference-in-muradabad
author img

By

Published : Mar 11, 2019, 8:04 AM IST

اس تعلق سے مرادآباد کے ڈی ایم نے بھی ایک پریس کانفرنس بلائی۔

press-conference-in-muradabad

پریس کانفرنس میں سکیورٹی اور انتخابات میں شفافیت لانے کے لیے کیے جانے والے انتظامات سے میڈیا کو واقف کرایا۔

ووٹرز کو ووٹنگ کی اہمیت اور ضرورت سمجھانے کے لیے الیکٹرو لیٹرسی کلب کے اہتمام کا بھی اس موقع پر فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈیم نے بتایا کہا کہ اس بار کے انتخابات میں اب تک ساٹھ ہزار نئے ووٹرز کا اندراج کیا گیا ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے حق رائے دہی کا آزادانہ استعمال کرکے جمہوریت کو مضبوط بنانے میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔

Intro:ڈی ایم کی پریس کانفرنس

Body:سال 2019 کے انتخاب کے لئے مرادآباد ڈی ایم نے کی پریس کانفرنس

बाइट,,1,Rakesh kumar

Conclusion:پریس کانفرنس
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.