ETV Bharat / state

مئو: کانگریس اور بی جے پی کی گاڑی سیز کر دی گئی

پولیس کے مطابق کانگریس کی گاڑی سے انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف کچھ سامان برآمد ہوئے ہیں۔

کانگریس اور بی جے پی کی گاڑی سیز کر دی گئی
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 6:34 PM IST


اتر پردیش کے مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ میں کانگریس کے لیے اشتہار کرنے والی گاڑی کے پکڑے جانے پر ماحول کشیدہ ہو گئے۔

مئو: کانگریس اور بی جے پی کی گاڑی سیز کر دی گئی

اس دوران گھوسی کوتوالی کے سامنے سے گزر رہی بی جے پی کی گاڑی کو کانگریس کارکنان نے روک دیا، کانگریس اور بی جے پی کارکنان میں زبردست نوک جھونک ہوئی۔

کانگریس کارکنان نے انتظامیہ پر بی جے پی کے دباؤ میں کام کرنے کا الزام عائد کیا، پولس کا بھاری عملہ موقع موجود رہا جبکہ کانگریس کے کارکنان بی جے پی کی اشتہار کرنے والی گاڑی کے سامنے احتجاج کرنے لگے۔

جس کے بعد پولس نے کانگریس اور بی جے پی دونوں کی گاڑیوں کو سیز کر دیا۔

پولیس کے مطابق کانگریس کی گاڑی سے انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف کچھ سامان برآمد ہوئے ہیں۔


اتر پردیش کے مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ میں کانگریس کے لیے اشتہار کرنے والی گاڑی کے پکڑے جانے پر ماحول کشیدہ ہو گئے۔

مئو: کانگریس اور بی جے پی کی گاڑی سیز کر دی گئی

اس دوران گھوسی کوتوالی کے سامنے سے گزر رہی بی جے پی کی گاڑی کو کانگریس کارکنان نے روک دیا، کانگریس اور بی جے پی کارکنان میں زبردست نوک جھونک ہوئی۔

کانگریس کارکنان نے انتظامیہ پر بی جے پی کے دباؤ میں کام کرنے کا الزام عائد کیا، پولس کا بھاری عملہ موقع موجود رہا جبکہ کانگریس کے کارکنان بی جے پی کی اشتہار کرنے والی گاڑی کے سامنے احتجاج کرنے لگے۔

جس کے بعد پولس نے کانگریس اور بی جے پی دونوں کی گاڑیوں کو سیز کر دیا۔

پولیس کے مطابق کانگریس کی گاڑی سے انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف کچھ سامان برآمد ہوئے ہیں۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی حلقہ میں اسٹیٹ مجسٹریٹ کے کانگریس کی اشتہار گاڑی پکڑے جانے کے دوران ماحول کشیدہ ہوگیا. اس دوران گھوسی کوتوالی کے سامنے سے گزر رہی بی جے پی کی گاڑی کو کانگریس کارکنوں نے روک دیا.


Body:کانگریس اور بی جے پی کارکنوں میں زبردست نوک جھونک ہوئی. کانگریس کارکنوں نے انتظامیہ پر بی جے پی کے دباؤ میں کام کرنے کا الزام عائد کیا. پولس کا بھاری عملہ موقع موجود ہے. کانگریس کے کارکن بی جے پی کی اشتہار گاڑی کے سامنے احتجاج کرنے لگے.


Conclusion:بعد میں پولس نے کانگریس اور بی جے پی دونوں کی گاڑیاں سیز کریں. پولس کے مطابق کانگریس کی گاڑی سے انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف مٹیریل برآمد ہوا ہے.

بائٹ. سرفراز خان، کانگریس الیکشن انچارج
ڈاکٹر بی پی سنگھ، اسٹیٹک مجسٹریٹ
ابھینو کنؤجیا ، سی او

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.