ETV Bharat / state

مرادآباد: پولیس نے چھاپے ماری کرکے ای کچرا برآمد کیا - اتر پردیش

پولیس نے چھاپہ ماری کرکے تقریبا 17 بوری ای کچرا برآمد کیا ہے اور اس معاملے میں پولس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے دو لوگوں کے خلاف تھانہ ناگ پھنی میں معاملہ درج کیا ہے

ی کچرا برآمد
ی کچرا برآمد
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 8:13 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ ناگ پھنی علاقے کے محلہ دولت باغ میں پولیس نے چھاپے ماری کرکے 'ای کچرا' کو ایک چھوٹی وین سے برآمد کیا۔، تاہم موقع سے گاڑی ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ی کچرا برآمد

اس معاملے میں مرادآباد ایس پی سٹی امت آنند نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کافی دنوں سے ای کچرا لاکر اس کو جلا کر غیر قانونی کاروبار کرنے کی شکایتیں مل ہو رہی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.