ETV Bharat / state

Fake Paneer Factory in Muzaffarnagar مظفر نگر ضلع انتظامیہ کی نقلی ماوے کے تاجروں کے خلاف کارروائی - ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر

مظفرنگر پولیس نے ضلع میں نقلی ماوے کے تاجروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جس میں متعدد افراد کے گرفتار ہونے کی اطلاع ہے۔ Police Raid on Fake Paneer Factory in Muzaffarnagar

مظفرنگر سٹی مجسٹریٹ انوپ کمار سنگھ
مظفرنگر سٹی مجسٹریٹ انوپ کمار سنگھ
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 1:09 PM IST

مظفر نگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ضلع انتظامیہ نے دیر رات چهپار تھانہ علاقے کے گاؤں بسیڈا میں چار مختلف مقامات پر نقلی ماوے کے کارخانوں پر چھپا ماری کی۔ اس چھپا ماری میں مظفر نگر سٹی مجسٹریٹ۔ایس ڈی ایم صدر،فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے اعلی افسران موجود تھے۔اس چھپا ماری میں تقریب 35 کونٹل نقلی ماوے برآمد کئے گئے۔ پولیس نے نقلی ماوے کا سیمپل فوڈ ڈیپارٹمنٹ کو بھیج دیا اور آگے کی کاروائی شروع کر دی۔ Police Raid on Fake Paneer Factory in Muzaffarnagar

مظفر نگر ضلع انتظامیہ نے نقلی ماوے کے تاجروں کے خلاف کارروائی

یہ بھی پڑھیں:JDU National General Secretary کپل پاٹل جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری مقرر

واضح رہے کہ دیپاولی تہوار کے مدنظر نقلی ماوے سے بنائی جارہی مٹھائی کا کاروبار خوب چلتا ہے۔ نقلی ماوئے کی مٹھائی کھانے سے صحت پر برا اثر پڑتا ہے۔ اس نقلی ماوے کے کاروبار پر روک تھام کے لئے کل ضلع انتظامیہ کے اعلی افسران نے دیر رت مظفر نگر کے مختلف گاؤں کا دورہ کر کے نقلی ماوئے بنا رہے تاجروں کے خلاف کارروائی کی۔ کئی کنٹینر نقلی ماوئے ضبط کئے گئے۔ مظفرنگر سٹی مجسٹریٹ انوپ کمار سنگھ نے اس کارروائی سے متعلق مزید جانکاری دی۔ Police Raid Duplicate Paneer Factory In Muzaffarnagar In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.