ETV Bharat / state

Encounter in Muzaffarnagar: پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم، ایک ملزم زخمی - Encounter in Muzaffarnagar

مظفرنگر میں پولیس اور شرپسندوں کے مابین ہوئے تصادم میں گولی لگنے سے ایک ملزم شدید طور پر زخمی ہوگیا جبکہ ایک داروغہ پرم ویر سنگھ کو بھی گولی لگی ہے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

Police and miscreants clash
Police and miscreants clash
author img

By

Published : Nov 23, 2021, 8:15 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں پولیس اور شرپسندوں کے مابین ہوئے تصادم میں ایک بدمعاش شدید طور پر زخمی ہوگیا، جبکہ ایک گولی داروگا پرم جیت سنگھ تومر کو بھی لگی ہے جنہیں علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مظفرنگر کے بڑھانا موڑ پر پولیس کو جنگلوں میں کچھ بدمعاشوں کے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

اس کے بعد پولیس نے جنگلوں کا محاصرہ کرلیا۔ چاروں جانب سے گھرا دیکھ کر بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، جس میں داروگا پرم جیت سنگھ تومر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔

وہیں پولیس کی جوابی کاروائی میں ایک بدمعاش بھی شدید طور پر زخمی ہوگیا، جبکہ اس کے دیگر ساتھی بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

زخمی بدمعاش کے پاس سے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور دو چوری کے بائیک برآمد کیے ہیں، بدمعاش کے دیگر ساتھیوں کی پولیس تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.