ETV Bharat / state

امروہہ: پولیس نے مارچ نکال کر امن قائم رکھنے کی اپیل کی - پیدل مارچ نکال کر شہر میں سیکیورٹی کا جائزہ لیا

دہلی میں ہوئے تشدد کی وجہ سے سیکیورٹی کے مد نظر ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں پولیس نے پیدل مارچ نکال کر شہر میں سیکیورٹی کا جائزہ لیا اور لوگوں سے امن قائم کرنے کی اپیل کی۔

پولیس نے مارچ نکال کر امن قائم کرنے کی اپیل کی

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 4:37 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:37 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں دہلی تشدد کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی میں ہوئے تشدد کو دیکھتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ اُمیش مشرا اور پولیس کپتان ویپن تاںڑا نے امروہہ شہر میں مارچ نکال کر لوگوں سے امن کی اپیل کی ہے۔

پولیس نے مارچ نکال کر امن قائم کرنے کی اپیل کی

بتا دیں کہ امروہہ میں دہلی میں ہوئے تشدد کے بعد امن قائم رکھنے کے لیے سڑک پر ضلع مجسٹریٹ اور کپتان نکلے۔

انہوں نے ٹرانسپورٹ نگر چوراہا، محلہ کوٹ چوراہا، شررافہ مارکیٹ اور کوتوالی تک پیدل مارچ نکالا۔

اس دوران ضلع مجسٹریٹ اور کپتان نے لوگوں کے دُکانوں پر جا جا کر دُکانداروں سے بات چیت کی اور ان کو بھروسہ دلایا کہ امروہہ میں امن ہے اور کسی طرح کی بھی کوئی دقت نہیں ہے۔

انہوں نے لوگوں سے کہا کہ اگر کسی بھی افراد کو کوئی پریشانی ہوتی ہے تو وہ پولیس سے رابطہ قائم کرے۔

انہوں نے بتایا کی بدانتظامی اور ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.