ETV Bharat / state

اناؤ معاملے میں فرضی ٹویٹ کے خلاف پولیس کی کارروائی - ٹویٹر ہینڈل (@Dr_Uditraj)

اناؤ کے تھانہ اشوہا علاقہ میں گزشتہ روز پیش آئے واقعے کے سلسلے میں ایک شخص کے ٹویٹر ہینڈل سے سماج میں نفرت پھیلانے کی غرض سے ایک غلط پوسٹ کیا گیا تھا، اس کے بعد پولیس نے ٹویٹ ہینڈل پر معاملہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

اناؤ معاملے میں فرضی ٹویٹ کے خلاف پولیس کی کاروائی

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 6:12 PM IST

اناؤ: اترپردیش کے ضلع اناؤ کے اشوہا تھانہ حلقے میں 17 فروری کو مشتعل حالات میں لاشعوری طور پر پائی جانے والی لڑکیوں میں دو کی موت واقع ہوگئی تھی جبکہ ایک اب بھی کانپور کے ہسپتال میں زندگی اور موت سے لڑ رہی ہے۔

اس معاملے کے تعلق سے 17.02.2021 کو ضلع اناؤ کے تھانہ اشوہا علاقہ میں پیش آنے والے واقعے کے سلسلے میں (@Dr_Uditraj) نام کے ٹویٹر ہینڈل سے سماج میں نفرت پھیلانے کی غرض سے ایک غلط پوسٹ کیا گیا تھا۔

ویڈیو

ٹویٹ کے روشنی میں آنے کے بعد ٹویٹر ہینڈل (@Dr_Uditraj) کے خلاف سوشل میڈیا پر جان بوجھ کر فرضی خبریں پھیلانے کے جرم میں جرم نمبر 158/2021 کے تحت دفعہ 153 اور 66 آئی ٹی ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے ٹویٹ کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں:

متھرا جیل میں شبنم کو پھانسی دینے کی تیاری شروع

اس تعلق سے آج اناؤ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ اس معاملے سے متعلق جو بھی غلط پوسٹ یا ٹویٹ کرے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.