ETV Bharat / state

بجلی کی عدم دستیابی کے سبب عوام پریشان - بجلی کی عدم دستیابی کے سبب عوام پریشان

نوئیڈا غازی آباد کے کالونی کی عوام بجلی نہ ہونے کے سبب بجلی دفتر سیکٹر 16 نوئیڈا میں احتجاج اور دھرنے پر ہے۔

بجلی کی عدم دستیابی کے سبب عوام پریشان
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 11:11 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:49 AM IST

اس تناظر میں گرامین وکاس سمیتی نے ڈی ایم کو مکتوب کے ذریعے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا اور احتجاج پر بیٹھے لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی اعلی سطحی میٹنگ کی درخواست کی ہے۔

بجلی کی عدم دستیابی کے سبب عوام پریشان
بجلی کی عدم دستیابی کے سبب عوام پریشان

اس سلسلے میں 26 اگست سے دھرنا بدستور جاری ہے اور مطالبات کے پورے نہ ہونے تک جاری رہنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔

Intro:DharnaBody:بجلی کی فراہمی کے لیے احتجاج بدستور جاری

نوئیڈا:
غازی آبادکے ہنڈن ندی کے پشتے کے ساتھ ساتھ کالونی میں آباد شہریوں کو بجلی کی فراہمی کے مطالبہ کو لے کر الیکٹرک ڈسٹربیوشن کارپوریشن کے مرکزی دفتر سیکٹر 16 نوئیڈا میں احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا جاری ہے۔ اس تناظر میں گرامین وکاس سمیتی نے ڈی ایم کو مکتوب کے ذریعے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا اور احتجاج پر بیٹھے لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی اعلی سطحی میٹنگ کی درخواست کی ہے ۔اس سلسلے میں 26 اگست سے دھرنا بدستور جاری ہے اور مطالبات کے پورے نہ ہونے تک جاری رہنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔Conclusion:Dharana for electric supply
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:49 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.