ETV Bharat / state

Gyanvapi Masjid Row:جو لوگ شیو کو نہیں مانتے انہیں ملک میں رہنے کا حق نہیں، ششما سنگھ کا متنازعہ بیان - یوپی خواتین کمیشن کی نائب صدر ششما سنگھ کا متنازعہ بیان

یوپی خواتین کمیشن کی نائب صدر سشما سنگھ کا کہنا ہے کہ جہاں بھی مسجد کے آس پاس اور نیچے کھدائی کی جاتی ہے وہاں شیو لنگ اور ناگ دیوتا نکلتے ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ اُن مقامات پر تو نہیں گئی ہیں لیکن سوشل میڈیا اور میڈیا کی خبروں کے ذریعہ انہیں گیانواپی کی حقیقت کا اندازہ ہو گیا ہے۔ Controversial Statement by UP Womens Commission Vice President Sushma Singh

سشما سنگھ کا متنازعہ بیان
سشما سنگھ کا متنازعہ بیان
author img

By

Published : May 19, 2022, 9:50 AM IST

اترپردیش کی خواتین کمیشن کی نائب صدر سشما سنگھ آج میرٹھ پہنچیں، سرکٹ ہاؤس میں منعقد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے متنازعہ بیان دیا ۔Controversial Statement by UP Women's Commission Vice President Sushma Singh

سشما سنگھ کا متنازعہ بیان

انہوں نے کہا کہ جو لوگ بھارت ماتا کی جئے نہیں بولتے، انہیں اس ملک میں رہنے کا حق نہیں، جن لوگوں کی شیو میں آستھا (چقیدہ) نہیں وہ شیو لنگ پر کیسے یقین کر سکتے ہیں؟

انہوں نے مزید کہا کہ جہاں بھی مسجد کے آس پاس اور نیچے کھدائی کی جاتی ہے وہاں شیو لنگ اور ناگ دیوتا نکلتے ہیں،انہوں نے کہا کہ وہ اُن مقامات پر تو نہیں گئی ہیں لیکن سوشل میڈیا اور میڈیا کی خبروں کے ذریعہ انہیں گیانواپی کی حقیقت کا اندازہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں:Gyanvapi Mosque Case: شیولنگ سے متعلق پوسٹ کرنے پر پروفیسر کے خلاف مقدمہ درج

گیان واپی مسجد معاملے میں جس طرح سے اب سیاسی رہنما بیان بازی کر رہے ہیں اس کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگایاجاسکتاہے آہندہ اس معاملہ پر نہ جانے کیسے بیانات سامنے آئینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.