ETV Bharat / state

عید کی آمد آمد، مبارکبادیوں کا سلسلہ شروع

سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کے بعد ملک بھر میں چاند کے آج ہی نظر آنے پر بحث گرم ہے اور لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد دینے کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

سعودی عرب میں چاند نظر آنے کے بعد بھارت میں مبارکبادی کا سلسلہ شروع
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 9:37 AM IST

سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آنے کی وجہ سے لوگوں کو اس بات کی توقع ہے کہ آج عید کا چاند دکھائی دے گا۔

سعودی عرب میں چاند نظر آنے کے بعد بھارت میں مبارکبادی کا سلسلہ شروع

چاند کے نظر آنے کے بعد سے ہی عید کی مبارک بادی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

اتر پردیش کے مراد آباد میں بھی عید کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں۔

اس موقع پر سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے ملک اور شہر کے لوگوں کو عید کی مبارکبادی پیش کی۔

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہا ہم سب کو اس ملک میں عید ہی نہیں بلکہ ہر تہوار جیسے ہولی، دیوالی، عید ہر مذہب کے لوگوں کو آپس میں ملکر منانا چاہیے۔

Intro:سعودی عرب میں آج عید ہو جانے سے ہندوستان ملک میں عید کی مبارک باد دینے کا سلسلہ شروع

Body:سعودی عرب میں آج منائی جا رہی ہے عید الفطر اسی کے مطابق ہندوستان ملک میں آج دیکھا جا سکتا ہے عید کا چاند اگر آج شام کو عید کا چاند نظر آتا ہے تو 5 مئی کو منائی جائے گی پورے ملک میں عید الفطر اور اگر 5 مئی کو عید کا چاند نظر آتا ہے تو 6 مئی کو ہندوستان میں عید منائی جائے گی

سعودی عرب میں آج عید ہو جانے سے ہندوستان ملک میں امید لگائی جا رہی ہے کی آج فلک پر عید کا چاند دکھائی دے گا

ہندوستان ملک میں آج سے ہی ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دینے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اتر پردیش کے مراد آباد میں بھی عید کی تیاریاں چل رہی ہیں اس موقع پر سماجوادی پارٹی سے ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے ای ٹی وی بھارت اردو پر ملک اور شہر کے لوگوں کو دی عید کی مبارکباد

سماجوادی پارٹی سے ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہا ہم سب کو اس ملک میں عید ہی نہیں بلکہ ہر تہوار جیسے ہولی دیوالی عید ہر مذہب کے لوگوں کو آپس میں منکر ایک ساتھ ساتھ منانا چاہیے

عید آپس میں بھائی چارہ رہا اور پیار محبت کا سب سے بڑا تو ہار ہے اس تو ہار کے ذریعے ہر مسلمان کو امن چین اور محبت کا پیغام ملک میں قائم رکھنا چاہیے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.