ETV Bharat / state

No Basic Amenities: لکھنؤ کے مشرقی حلقے میں لوگ بنیادی سہولت سے محروم - لکھنؤ کی خبریں

لکھنو کے مشرقی حلقہ اسمبلی People are Disturbed by The Filth in The Eastern Constituency of Lucknow کے فیض اللہ گنج کے ملت نگر کی آبادی 2 سے 5 ہزار ہے یہاں پر سڑک، پرائمری طبی مراکز سرکاری اسکول نہیں ہے۔

لکھنؤ کے مشرقی حلقے میں لوگ بنیادی سہولت سے محروم

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 6:27 PM IST

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات ہے۔ اس کے پیش نظر سبھی امیدوار اپنے حلقہ اسمبلی میں اشتہاری مہم میں مصروف Candidates are Engaged in Advertising Campaign in Their Constituency ہیں۔

لکھنؤ کے مشرقی حلقے میں لوگ بنیادی سہولت سے محروم

متعدد سیاسی جماعتوں نے ترقیاتی منصوبوں کا بھی اعلان کیا Political Parties also Announced Development Plans ہے اور بی جے پی بھی ترقیاتی کام کرانے کا دم بھرتی ہے تاہم راجدھانی لکھنؤ ہی میں کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں کی عوام بنیادی سہولت سے محروم ہے۔

لکھنو کے مشرقی حلقہ اسمبلی کے فیض اللہ گنج Faizullah Ganj Constituency کے ملت نگر کی آبادی 2 سے 5 ہزار ہے یہاں پر سڑک، پرائمری طبی مراکز سرکاری اسکول نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:93.78 Percent Voting in Rasulpur Sikroda: رسول پور سکروڑا میں 93.78 فیصد ووٹنگ

اس علاقے کے عوام کا کہنا ہے کہ بارش کے موسم میں علاقے کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے پورے علاقے میں پانی جمع ہوجاتا ہے۔ بچوں کو اسکول جانے میں بھی پریشانی آتی ہے۔ بوڑھے بزرگ خواتین اور بچوں کی تعلیم سمیت متعدد بیماریوں کا سامنا رہتا ہے۔

اس علاقے میں گزشتہ پانچ برسوں میں سڑک کی تعمیر ہوئی ہے وہ بھی اب ٹوٹ چکی ہے علاقے کے موجودہ رکن اسمبلی بی جے پی کے نیرج بورا ہیں لیکن انہوں نے اس علاقے میں کوئی بھی کام نہیں کیا ہے۔

اس علاقے کی آبادی ہندو مسلم سمیت متعدد مذاہب کے لوگوں پر مشتمل ہے لیکن مسلم آبادی زیادہ ہے کچھ علاقوں میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں تاہم اکثریتی مسلم علاقوں میں علاقے ترقی سے محروم ہے۔ یہاں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ روڈ اور سیور لائن اور پانی کا انتظام ہو جائے تو بہت بڑی راحت محسوس ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.