ETV Bharat / state

Memorandum to Union Minister Sanjeev Balyan: یوکرین سے واپس آئے طلبا کے والدین نے مرکزی وزیر سے ملاقات کی - یوکرین سے واپس آنے والے طلباء کا مستقبل

یوکرین سے مشن گنگا کے تحت بحفاظت بھارت لائے گئے طلبا کے مستقبل کے حوالے سے ان کے والدین نے مرکزی وزیر مملکت سنجیو بالیان سے ملاقات کی۔ Parents of students returning from Ukraine met with Sanjeev Balyan

مرکزی وزیر سنجیو بالیان کو میمورنڈم
مرکزی وزیر سنجیو بالیان کو میمورنڈم
author img

By

Published : Apr 3, 2022, 9:59 AM IST

یوکرین سے مشن گنگا کے تحت بحفاظت بھارت لائے گئے طلبا کے مستقبل کے حوالے سے ان کے والدین نے مرکزی وزیر مملکت سنجیو بالیان سے ملاقات کی۔ مشن گنگا کی وجہ سے بھارت کے بچوں کو یوکرین کے جنگی حالات سے نکالنے کے بعد اب ان کے سامنے مستقبل کو لےکر ایک بڑا سوال کھڑا ہو گیا ہے۔ یوکرین میں جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اگر جنگ رک بھی جاتی ہے تو یوکرین کے نظام کو دوبارہ پٹری پر آنے میں کئی سال لگ جائیں گے۔ The future of students returning from Ukraine

ایسے حالات میں بچوں کو یوکرین کے تعلیمی اداروں میں واپس بھیجنا ممکن نہیں ہے، جس کی وجہ سے تمام طلبہ کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔ یوکرین میں پڑھنے والے طلبا کے ساتھ ساتھ ان کے والدین بھی مستقبل کو لےکر فکرمند ہیں۔ طلبا کے والدین نے مرکزی وزیر سنجیو بالیان کو میمورنڈم پیش کیا۔ انہوں نے میمورنڈم میں درخواست کی ہے کہ حکومت طلبہ کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پر غور و فکر کریں۔'

یہ بھی پڑھیں: Exclusive Interview with Students: یوکرین سے واپس آنے والے طالب علموں کے ساتھ خاص بات چیت

والدین نے درخواست میں مزید لکھا کہ 'ہم سبھی متوسطی طبقہ کے لوگ ہیں اور ہم نے بچوں کی فیس یونیورسٹی میں پہلے سے ہی جمع کرائیں ہیں جو کہ واپس آنا ناممکن ہے اس لئے ہم آپ سے مطالبہ کرنا چاہتے ہیں کہ جو بچے یوکرین میں ایم بی بی ایس اور دیگر تعلیم حاصل کر رہے تھے ان بچوں کی تعلیم بھارت میں ہی حکومت ہند مکمل کرائے جس سے کہ بچے اپنی تعلیم مکمل کر ملک کا نام روشن کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.