ETV Bharat / state

متاثرین میں پنکھڑی پاٹھک نے کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی - کھانے کے سامان تقسیم

اترپردیش کانگریس کی سوشل میڈیا نائب صدر پنکھڑی پاٹھک آگ سے متاثرہ بہلول پور گاؤں پہنچ کر بے گھر افراد کے لیے کھانے پینے کے انتظامات کیے۔ ساتھ ہی عوام سے ہر ممکن مدد کرنے کی اپیل بھی کی۔

distributed food items among the victims
آگ سے متاثرین میں پنکھڑی پاٹھک نے کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کیں
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 10:14 AM IST

پنکھڑی پاٹھک نے کہا کہ پرینکا گاندھی کی ہدایت پر مزید مدد جاری رکھی جائے گی۔ یہاں کے لوگوں کی صورتحال کافی قابل رحم ہے۔ لوگوں کے پاس رہنے کے لیے اب چھت نہیں ہے اور نہ ہی کھانے کو کھانا ہے۔

حکومت نے معاوضے کا اعلان کیا ہے ، لیکن مدد نہیں کی گئی ہے۔

آگ سے متاثرین میں پنکھڑی پاٹھک نے کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کیں

اسی دوران سٹی کانگریس کے صدر شہاب الدین نے بھی موقع پر پہنچ کر کھانے کے سامان تقسیم کیے اور لوگوں سے بھی آگے بڑھ کر مدد کرنے کی اپیل کی۔

اس موقع پر یوتھ کانگریس کے صدر پرشوتم ناگر، وکرم سیٹھی، عمر فاروق، سوجت یادو، برجپال سنگھ، روی ماتھر، ریاض، کوشندر پہلوان اور نکھل یادو موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.