ETV Bharat / state

اسکول انتظامیہ کے خلاف غم و غصہ - ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف اسکول

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی بڑھتی ہوئی ماہانہ بچوں کی فیس سے بچوں کے والدین و ذمہ داران بے حد پریشان ہے۔

اسکول انتظامیہ کے خلاف غم و غصہ
author img

By

Published : May 15, 2019, 10:17 AM IST

جب بھی نیا تعلیمی سال شروع ہوتا ہے اسکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کی ماہانہ فیس میں اضافہ کردیا جاتا ہے۔

اترپردیش حکومت نے گزشتہ برس پرئیوت تعلیم اداروں کے سلسلے میں ایک قانون پاس کیا تھا کہ کوئی بھی تعلیمی اداراہ بچون کے والدین و ذمہ داران 20 ہزار سے زائد فیس وصول نہیں کرسکے گا۔لیکن حکومت کے اس فیصلے پر عمل نہیں کیا گیا بریلی کی 120 پرائیوٹ اسکولوں کے دستاویزات بھی چیک نہیں کیے گئے۔اور بچون کے والدین و ذمہ داران سے من مانی فیس وصول کی گئی۔

اسکول انتظامیہ کے خلاف غم و غصہ

بریلی کی پرائیوٹ اسکولوں میں فیس زیادی وصول کی جاتی ہے۔ اور رسید ہمیشہ کم روپے کی دی جاتی ہے۔اور آئے دن دیگر اخراجات بتاکر مزید فیس وصول کی جاتی ہے۔

پیرینٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک میٹنگ ہوئی جس میں سوشل ورکرس بھی شریک تھے۔ سوشل ورکر ایک وفد نے ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف اسکول کو میمورنڈم دیا۔اور اعلان کیا کہ اگر پرائیوٹ اسکولوں نے من مانی اضافی فیس وصول کی تو اسکول کے گیٹ پر احتجاج کیا جائے گا اور دھرنا بھی دیا جائے گا۔

Intro:نوٹ: اس خبر سے متعلقہ 3 ویڈیو وہاٹس ایپ گروپ

'Etv Urdu Input '
پر بھیجی گئ ہیں. شکریہ ڈیسک

پرائیویٹ سکولوں کی خود مختاری اور اضافی فیس وصولی کے معاملے میں دہلی حکومت کی طرح بریلی میں بھی کارروائی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے. شہر کءلی پیرینٹس ایسوسیئشن نے ضلع انتظامیہ سے. مطالبہ کیا ہے کہ سیشن2019-2020 میں نئے داخلہ شروع ہو. ے سے پہلے اتر پردیش حکومت کے فیس آرڈیننس پر شرطیہ عمل کیا جانا چاہیئے.

Body:بریلی میں پیرینٹس ایسوسیئشن نے پرائیویٹ سکولوں کی منمانی کے خلاف ایک میٹنگ منعقد کی. جس میں ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کی خود مختاری اور اضافی فیس وصولی کے معاملے میں اعلیٰ افسران مداخلت کرے. تاکہ درمیانی اور کمزور شہریوں کو بھی اپنے بچوں کو انگریزی میڈیم میں داخلہ کرانے اور اخراجات برداشت کرنے میں آسانی ہو سکے.

دراصل یوگی حکومت نے گزشتہ سال 2018 میں پرائیویٹ سکولوں کی. خود مختاری پر شکنجہ کستے ہوئے فیس کے معاملے میں ایک آرڈیننس پاس کیا تھا اور تاکید کی تھی کہ کوئ سکول کسی بچے کے والدین سے بیس ہزار سے زیادہ روپیہ بطور فیس نہیں وصول کر سکےگا. لیکن حکومت کے اس حکم پر عمل کرانا تو دور، بریلی میں تقریباً 120 پرائیویٹ سکولوں میں سے کسی ایک سکول کے رسمی طور پر بھی دستاویز چیک نہیں کیئے گئے. نتیجہ یہ ہوا کہ سیشن 2018-2019 مکمل ہو گیا اور بچوں کے سرپرستوں سے منمانی فیس کی وصولی گئ.

بریلی میں پرائیویٹ سکولوں کی اکثر شکایت ہوتی ہے کہ سکولوں مے طے فیس سے زیادہ اضافی فیس وصول کی جاتی ہے اور رسید ہمیشہ کم روپیہ کی ملتی ہے. اسکے علاوہ وقتاً فوقتاً غیر ضروری سرگرمیوں کے لیئے آئے دن اخراجات بتاکر وصولی کی جاتی ہے. اس وجہ سے بہت سے درمیانی درجہ کے خاندان اور غریب پریوار کے متعدد بچے قابل اور شوقین ہونے کے باوجود اعلیٰ درجہ کی تعلیم حاصل کرنے سے محروم رہ جاتے ہیں.

پیرینٹس ایسوسیئشن نے ایک. میٹنگ منعقد کرکے اپنے. تیور ظاہر کر دیئے ہیں. ایسوسیئشن کے ساتھ شہر کے سوشل ورکرس بھی پرائیویٹ سکولوں کی منمانی کے خلاف مورچہ کھولنے کا اعلان کر چکے ہیں. سوشل ورکر کے ایک وفد نے ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف اسکول 'ڈی آئ او ایس' سے ملاقات کرکے ایک میمورنڈم دیا اور تلخ لہجہ میں اعلان کیا ہے کہ اگر اس سیشن میں بھی پرائیویٹ سکولوں نے منمانی اضافی فیس وصول کی تو سکولوں کے گیٹ پر احتجاج کیا جائیگا اور دھرنا بھی دیا جائیگا.

Conclusion:
مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.