ETV Bharat / state

بجنور : کار - موٹر سائیکل میں ٹکر، ایک شخص ہلاک - بجنور کی خبریں

ریاست اترپردیش کے بجنور میں ایک تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، جس میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

بجنور : کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص ہلاک

author img

By

Published : May 28, 2020, 8:53 PM IST

اس حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

بجنور : کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص ہلاک

بجنور کے ججی چوک کے پاس سامنے سےآ رہی تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ٹکر اتنی خطرناک تھی کہ موٹر سائیکل سوار نوجوان شخص نے موقع پر ہی دم توڑ دیا ، جبکہ دو افراد اس حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔جنہں ضلع اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔موقع پر پہنچی پولیس کی ٹیم نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.