ETV Bharat / state

انتخابات کے پیش نظر افسران مستعد

عام انتخابات کے مدنظر اترپردیش الیکشن کمیشن سے متعلقہ افسران کافی مستعدی سے اپنے کام کو انجام دے رہے ہیں۔

انتخابات کے پیش نظر افسران مستعد
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 11:27 PM IST

ریاست اترپردیش چیف الیکشن کمیشن افسر ایل وینکٹیشور لو نے بتایا کہ اترپردیش میں اب تک 31 لاکھ 44 ہزار 78 وال رائٹنگ، پوسٹر، بینر وغیرہ معاملے میں کارروائی کی گئی ہے۔

انکم ٹیکس، نارکوٹکس، پولیس ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی میں اب تک کل 135.13 کروڑ روپے ضبط کیا گیا ہے، جبکہ 11,25,800 لیٹر شراب ضبط کی گئی ہے۔

وینکٹیشور لو نے مزید بتایا کہ قانون کے تحت اب تک 7 لاکھ 62 ہزار 657 لائسنسی اسلحہ جمع کرائے گئے ہیں، اس کے علاوہ 6,42 لوگوں کے لائسنس رد کیے گئے ہیں۔

متعلقہ پریس ریلیز
متعلقہ پریس ریلیز

ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کے دوران سواری گاڑی، بنا اعزازت میٹنگ، لاوڈ اسپیکر، لالچ وغیرہ کے 2,150 معاملے سامنے آئے ہیں، جس میں سے 343 معاملوں میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ ساتھ ہی 4399.82 کیلو ویسفوٹک 7,191 کارتوس اور 2,945 بم برآمد کئے گئے ہیں۔

عام انتخابات کے مدنظر الیکشن کمیشن کافی سخت کارروائی کر رہا ہے، تاکہ ووٹنگ کے وقت کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ در پیش نہ ہو۔

Intro:عام انتخابات کے مدنظر اترپردیش الیکشن کمیشن کے افسران کافی مستعدی سے اپنے کام کو انجام دے رہے ہیں۔

Body:اترپردیش چیف الیکشن کمیشن افسر ایل وینکٹیشور لو نے
جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں اب تک 31 لاکھ 44 ہزار 78 وال رائٹنگ، پوسٹر، بینر وغیرہ معاملے میں کارروائی کی گئی ہے۔

انکم ٹیکس، نارکوٹکس، پولیس ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی میں اب تک کل 135.13 کروڑ روپے ضبط کیا گیا ہے، جبکہ 11,25,800 لیٹر شراب ضبط کی گئی ہے۔

مسٹر وینکٹیشور لو نے بتایا کہ قانون کے تحت اب تک 7 لاکھ 62 ہزار 657 لائسنسی اسلحہ جمع کرائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 6,42 لوگوں کے لائسنس رد کیے گئے ہیں۔

انہوں نے آگے کہا کہ الیکشن کے دوران سواری گاڑی، بنا اعزازت میٹنگ، لاوڈ اسپیکر، لالچ وغیرہ کے 2,150 معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس میں سے 343 معاملوں میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

ساتھ ہی 4399.82 کیلو ویسفوٹک 7,191 کارتوس اور 2,945 بم برآمد کئے گئے ہیں۔

Conclusion:عام انتخابات کے مدنظر الیکشن کمیشن کافی سخت کارروائی کر رہا ہے، تاکہ ووٹنگ کے وقت کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ پیش نہ آئے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.