ETV Bharat / state

او ڈی او پی نمائش میں ہینڈی کرافٹ کے قائل ہوئے شرکاء

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں لگی دو روزہ او ڈی او پی نمائش علاقائی لوگوں کو خوب پسند آ رہی ہے۔ یہاں لگائے گئے اسٹالز پر ہینڈی کرافٹ کے سازوسامان لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔

author img

By

Published : Nov 22, 2019, 11:16 AM IST

ہینڈی کرافٹ کے قائل ہوئے شرکاء

وہیں یہاں ضلع کے مختلف علاقوں اور دوسرے شہروں سے آئے کاریگروں کو بھی کافی فائدہ ہوا ہے۔ جس سے وہ کافی خوش ہیں۔

ہینڈی کرافٹ کے قائل ہوئے شرکاء، دیکھیں ویڈیو

بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈیٹوریم میں لگی او ڈی او پی نمائش کا آج آخری دن ہے۔ بدھ سے یہاں ضلع کے علاوہ مختلف شہروں سے ہینڈی کرافٹ کے کاریگر اپنے ہاتھوں سے بنے ہوئے سازوسامان سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانے میں کامیاب رہے ہیں۔

شہر میں ہونے کے باوجود نمائش میں زیادہ لوگ نہیں پہنچ رہے ہیں، لیکن جو لوگ آ رہے ہیں وہ یہاں کے ہینڈی کرافٹ سامان کے قائل ہوتے جا رہے ہیں اور وہ چاہتے ہیں اس قسم کی نمائش مسلسل لگائی جاتی رہے۔

تاہم نمائش میں کوئی بھیڑ بھاڑ نہیں ہے، لیکن کاریگر اس نمائش سے پوری طرح مطمئن ہیں اور ان کے لیے یہ نمائش سودمند ثابت ہو رہی ہے۔

اس نمائش میں کل 100 اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ جن میں سے 50 او ڈی او پی پروڈکٹس سے متعلق ہیں اور دیگر 50 مختلف ہینڈی کرافٹ کا کام کرنے والے تاجروں کی ہیں۔

Intro:بارہ بنکی میں لگی دو روزہ اوڈی اوپی نمائیش علاقائی لوگوں کو خوب پسند آ رہی ہے. یہاں لگے دوکانوں پر ہنڈی کرافٹ آئیٹمس لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں. وہیں یہاں ضلع کے مخطلف علاقوں اور دوسرے شہروں سے آئے کاریگروں کو بھی کافی فائیدہ ہوا ہے. جس سے وہ کافی خوش ہیں.

Body:بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈٹوریم میں لگی اوڈی اوپی نمائیش کا آج آخری دن ہے. بدھ سے یہاں ضلع کے علاوہ مخطلف شہروں سے ہینڈی کرافٹ کاریگر اپنے پروڈکٹس کا مظاہرہ کر رہے ہیں. شہر میں ہونے کے باوجود نمائیش میں زیادہ لوگ نہیں پہونچ رہے ہیں، لیکن جو لوگ آ رہے ہیں وہ یہاں کے ہینڈی کرافٹ سامانیوں کے قائل ہوتے جا رہے ہیں. اور وہ چاہتے ہیں اس قسم کی نمائش مسلسل ہوتی رہیں.
بائیٹ انجو چودھری، صارف میرون سویٹر چشمہ لگائے ہوئے
بائیٹ عادل، صارف، ٹوپی لگائے ہوئے

تاہم نمائش میں کوئی بھیڑ بھاڑ نہیں ہے، لیکن کاریگر اس نمائش سے پوری طرح مطمعین ہیں اور انہیں نمائیش فائدہ مند محسوس ہو رہی ہے.
بائیٹ درخشاں، دوکاندار، نقاب اور اسٹول باندھے ہوئے
بائیٹ نبیلہ، دوکاندار نیلے سویٹر میں

اس نمائیش میں کل 100 دوکان لگائی گئیں تھیں. جن پچاس اوڈی اوپی پروڈکٹس سے متعلق تھیں اور پچاس مخطلف ہنڈی کرافٹ کا کام کرنے والے تاجروں کی.
بائیٹ امیش چندر، نائیب کمشنر ضلع ادیوگ کیندر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.