ETV Bharat / state

Vaccination in Youth: نوئیدا کے دو لاکھ نوجوانوں میں ویکسینیشن کی تیاری

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 9:53 PM IST

نوئیڈا میں 3 جنوری سے 15 سے 18 سال کی عمر کے لڑکوں کو ٹیکے لگانے Vaccination in Youth کا ہدف طے کیا گیا ہے، حکومت سے گائیڈ لائن اور ویکسین ملنے کا انتظار ہے۔

نوئیدا کے دو لاکھ نوجوانوں میں ویکسینیشن کی تیاری

نوئیڈا: اتر پردیش ویکسینیشن مہم Uttar Pradesh Vaccination Campaign مسلسل چلائی جارہی ہے تاکہ عوام کو کورونا وبا سے بچایا جاسکے۔

اس ضمن میں آج نوئیڈا کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سنیل کمار شرما نے بتایا کہ ضلع میں 3 جنوری سے 15 سے 18 سال کی عمر کے لڑکوں کو ٹیکے لگانے کا ہدف طے کیا گیا ہے، حکومت سے گائیڈ لائن اور ویکسین ملنے کا انتظار ہے۔

سی ایم او نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے نوعمروں اور بچوں کو ویکسینیشن بہت ضروری Vaccination of children is very important ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہدایات ملنے پر فرنٹ لائن ورکرز، ہیلتھ ورکرز اور بزرگوں کو ویکسین کی خوراک لگائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

ضلع کے امیونائزیشن آفیسر ڈاکٹر نیرج تیاگی نے بتایا کہ ضلع میں اب تک 32.24 لاکھ لوگوں کو ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ ان میں سے ویکسین کی پہلی خوراک 19.19 لاکھ لوگوں کو اور دوسری خوراک 13.05 لاکھ لوگوں کو دی گئی ہے۔ ویکسینیشن 84 مقامات پر کی جا رہی ہے جن میں 67 سرکاری اور 17 پرائیویٹ سنٹر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.