ETV Bharat / state

Nagla Villagers On Noida Airport Land: نگلہ گاؤں والوں نے ایئر پورٹ کے لئے زمین دینے سے انکار کیا

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 4:53 PM IST

نوئیڈا ہوائی اڈے کے دوسرے مرحلے کے لیے نگلہ حکم سنگھ گاؤں Nagla Villagers On Noida Airport Land والے طویل عرصے سے زمین کے حصول کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ہفتہ کو کسانوں اور عہدیداروں کے درمیان ایک بار پھر بات چیت ہوئی لیکن کسانوں نے کہا کہ وہ اس وقت تک احتجاج جاری رکھیں گے جب تک انہیں نگلہ حکم سنگھ گاؤں کو نقل مکانی نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی نہیں کی جاتی۔

نگلہ گاؤں والوں نے ایئر پورٹ کے لئے زمین دینے سے انکار کیا

نگلہ حکم سنگھ کے گاؤں والے طویل عرصے سے نوئیڈا ہوائی اڈے کے دوسرے مرحلے The Second Phase of Noida Airport کے لیے زمین کے حصول کی مخالفت کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انتظامی افسران کسانوں سے بات کرکے انہیں راضی کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ہفتہ کو کسانوں اور عہدیداروں کے درمیان ایک بار پھر بات چیت ہوئی لیکن کسانوں نے کہا کہ وہ اس وقت تک احتجاج جاری رکھیں گے جب تک انہیں نگلہ حکم سنگھ گاؤں کو نقل مکانی نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی نہیں کی جاتی تب تک احتجاج جاری رکھیں گے.Nagla Villagers On Noida Airport Land۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر گاؤں کو نقل مکانی کے لیے مجبور کیا گیا تو وہ ایرپورٹ اور سیکٹر 29 کے لیے کھیتی کی زمین نہیں دیں گے۔

جیور کے تحصیلدار ونے کمار بھدوریا، منگیرم پٹواری، وجے پال پٹواری، انیس احمد، ایس پی سنگھ وغیرہ کے انتظامی افسران کی ٹیم ناگلہ حکم سنگھ گاؤں پہنچی۔ گاؤں کے انٹر کالج میں عہدیداروں اور کسانوں کے درمیان بات چیت ہوئی۔ گاؤں کے لوگوں نے متفقہ طور پر نقل مکانی کے ساتھ ساتھ سیکٹر 29 میں تیار ہونے والے صنعتی شعبے کے لیے زمین دینے سے انکار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایئرپورٹ کے لیے کسانوں کو زمین دینی ہوگی

گاؤں کے لوگوں نے افسران سے کہا کہ جب تک حکومت-انتظامیہ گاؤں کو نقل مکانی نہ ہونے کا تحریری احکامات نہیں دکھائے جاتے، تب تک کسی بھی کام کے لیے زمین نہیں دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.