ETV Bharat / state

NIA Files Chargesheet Against Suspected Terrorists: قومی تحقیقاتی ایجنسی نے مبینہ دہشت گردوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا

قومی تحقیقاتی ایجنسی National Investigation Agency کے ذریعے گرفتار کیے گئے 5 مبینہ دہشت گردوں کے خلاف خصوصی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے Chargesheet Against Suspected Terrorists۔ ان پر الزام ہے کہ یہ لوگ ملک کے اندر خانہ جنگی کے لئے لوگوں کو جمع کر رہے تھے۔

NIA Files Chargesheet Against Suspected Terrorists
قومی تحقیقاتی ایجنسی نے مبینہ دہشت گردوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 9:06 AM IST

لکھنئو: دہشت گردی کے مبینہ معاملے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی National Investigation Agency کے ذریعے گرفتار کیے گئے مشیرالدین، منہاج، شکیل، مستقیم اور محمد معید کے خلاف خصوصی عدالت نے چارج شیٹ داخل کر دی ہے۔ خصوصی عدالت کے سامنے این آئی اے نے چارج شیٹ داخل کر کہا کہ اس معاملے کی رپورٹ 11 جولائی کو اے ٹی ایس نے گومتی نگر تھانے Gomtinagar Police Station میں درج کرائی تھی۔ شروعاتی تفتیش کے بعد اس معاملے کو قومی تحقیقاتی ایجنسی کے سپرد کر دیا گیا۔

این آئی اے National Investigation Agency نے 29 جولائی 2021 کو اس معاملے میں دوسری رپورٹ درج کر کے جانچ شروع کی۔

عدالت میں این آئی اے کی طرف سے دائر کیے گئے چارج شیٹ کے مطابق جموں و کشمیر کے القاعدہ کے دہشت گردوں نے منہاج سے رابطہ کیا اور منہاج نے دہشت گردوں کے ساتھ سازش میں شامل ہوکر انصار غزوہ الہند کے لئے لوگوں کو بھرتی کی۔

مزید پڑھیں:

داخل چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ منہاج نے مشیرالدین کو اترپردیش میں دہشت گردانہ حملے کو انجام دینے کے لئے بھرتی کرایا۔ منہاج اور مشیر دھماکہ کرکے بھارت سرکار کے خلاف جنگ شروع کرنے کے لئے اسلحہ، بم جمع کرنے اور دھماکوں کی جگہوں کو متعین کیا۔ جبکہ دیگر تین لوگ بھی اس سازش میں شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.