ETV Bharat / state

مظفر نگر کے مدرسہ امداد القرآن کا سالانہ اجلاس

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 11:24 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:47 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر علاقے کے گاؤں کوکڑہ محلہ احمد نگر میں دو روزہ اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔

مظفر نگر کے مدرسہ امداد القرآن کا سالانہ اجلاس
مظفر نگر کے مدرسہ امداد القرآن کا سالانہ اجلاس

مدرسہ امداد القرآن کی سربراہی کرتے ہوئے علمائے اکرام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بارے میں بتایا اور ا ن کے بتائے ہوئے راستہ پر چلنے کی تلقین کی۔

علمائے اکرام نے کہا کہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہے اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کرے ایک دوسرے کے خوشی اور غم میں بھی مددگار رہے ، اور تمام لوگوں سے اسلام کے راستے پر چلنے کی اپیل کی۔

اس سال اجلاس میں ،ایک درجن سے زائد لڑکوں نے قرآن حافظ کیا ان میں سے چار حفاط کرام کی دستار بندی کی گئی۔

یہ دو روزہ اجلاس معاشرے میں امن و امان اور سلامتی کی برکت سے اختتام پذیر ہوا۔

اس سالانہ اجتماع میں دور دراز سے آئے علمائے کرام نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.