ETV Bharat / state

Muzaffarnagar Police شاطر چور کے قبضے سے 9 لاکھ 40 ہزار روپے نقد برآمد - شاطر چور کے قبضے سے 9 لاکھ 40 ہزار روپے نقد برآمد

ضلع مظفر نگر کے تھانہ نئی منڈی کوتوالی کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب پولیس نے ایک شاطر بین ریاستی موٹر گاڑی کے اسپیئر پارٹس چور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے گرفتار چور کے قبضے سے 9 لاکھ 40 ہزار روپے نقد اور ماروتی شوروم سے چوری کی گئی موٹر گاڑیوں کے اسپیئر پارٹس برآمد کئے ہیں۔Muzaffarnagar Police

شاطر چور کے قبضے سے 9 لاکھ 40 ہزار روپے نقد برآمد

author img

By

Published : Oct 27, 2022, 2:40 PM IST

مظفر نگر: اتر پردیش کے مظفرنگر کے تھانہ نئی منڈی کوتوالی نے گاڑیوں کے اسپئیر پارٹس چوری کرنے والا گروہ کے ایک رکن کو گرفتار کرلیا ہے۔اس کے پاس سے نقد روپے اور مسروقہ گاڑیوں کے اسپئیر پارٹس برآمد کئے گئے ہیں۔Muzaffarnagar Police Arrest Thief Who Stole Spare Parts Of Vehicles

شاطر چور کے قبضے سے 9 لاکھ 40 ہزار روپے نقد برآمد

ایس ایس پی ونیت جیسوال نے بتایا کہ تفتیش کے دوران ملزم گڈو نے چوری کی وارداتوں سے متعلق تمام معلومات فراہم کی۔ پکڑا گیا چور اتنا چالاک ہے کہ وہ ماروتی کے بڑے شوروم سے گاڑیوں کے اسپیئر پارٹس چرا کر دوسرے مقامات پر فروخت کرتا تھا۔اس پر مظفر نگر کے تھانہ نئی منڈی میں چوری کے تین مقدمات درج ہیں،

یہ بھی پڑھیں:Maulana Maududi Books Row: مولانا مودودی کی تحریروں میں ایک بھی جملہ دستور مخالف نہیں، پروفیسر عبید اللہ فہد

انہوں نے کہا کہ اتراکھنڈ کے رودر پور میں بھی ایک مقدمہ درج ہے جہاں سے اس شاطر چور نے ایک شوروم سے 6 لاکھ روپے چرائے تھے۔ پولیس نے گرفتار چور کے قبضے سے 9 لاکھ 40 ہزار روپے کی نقدی اور ماروتی شوروم سے چوری کی گئی موٹر گاڑیوں کے اسپیئر پارٹس برآمد کئے۔Muzaffarnagar Police Arrest Thief Who Stole Spare Parts Of Vehicles

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.