ETV Bharat / state

مظفر نگر: کورونا وائرس کے مزید 107 نئے کیس - کورونا وائرس

مظفر نگر میں ایک ہی دن میں کورونا کے 107 مثبت کیس ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی حالانکہ اس دوران 64 اس مہلک وائرس سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 9:57 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔اور آج بھی ضلع میں 107 مثبت کیس ملے ہیں جس کے بعد مثبت کیسز کی تعداد 783 ہوگئی ہے۔

مظفر نگر میں آج 212 سے زیادہ افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 107 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 107 نئے کیس ملے اور سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج (مظفر نگر) کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا۔

اس دوران میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم 1566 متاثرہ افراد کو ٹھیک ہونے ککے بعد ڈسچارج کر دیا ہے۔

یہ تمام معلومات ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.