ETV Bharat / state

'جنگ آزادی میں مسلمانوں کا اہم رول' - اترپردیش مدرسہ بورڈ

اترپردیش مدرسہ بورڈ کے رجسٹرار ایس این پانڈے نے ایک لیٹر جاری کیا ہے، جس میں 15 اگست کو سبھی مدارس میں پرچم کشائی کرنا ضروری ہے۔

'جنگ آزادی میں مسلمانوں کا اہم رول'
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 11:47 PM IST

بورڈ کے رجسٹرار ایس این پانڈے کے فرمان کے بعد اس پر کئی لوگوں نے اعتراضات کیا، کیونکہ اس سے مدرسہ اور مسلم سماج کے لوگوں کے خلاف غلط پیغام دوسرے لوگوں کو جاتا ہے۔

خواجہ معین الدین چشتی اردو عربی فارسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ماہ رخ مرزا نے کہا کہ اگر پرچم کشائی کا فرمان جاری ہوا ہے، تو اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے، لیکن اس کے علاوہ کوئی اور بات کا مطالبہ کیا گیا ہے تو وہ غلط ہے۔

'جنگ آزادی میں مسلمانوں کا اہم رول'

عربی فارسی مدارس ایسوسی ایشن کے صدر اقبال حسین نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ یہ مدارس کو بدنام کرنے کی سازش کروائی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'جنگ آزادی میں لاکھوں کی تعداد میں مسلمانوں نے اپنی جان کی قربانی پیش کی۔ اس کے علاوہ آزادی کے بعد سے ہی سبھی مدارس میں بھارتی پرچم شان و شوکت سے لہرایا جاتا رہا ہے۔ اس کے ساتھ مختلف کلچرر پروگرام بھی منعقد کئے جاتے ہیں'۔

Intro:اترپردیش مدرسہ بورڈ کے رجسٹرار ایس این پانڈے نے ایک لیٹر جاری کیا ہے، جس میں 15 اگست کو سبھی مدارس میں پرچم کشائی کرنا ضروری ہے۔

سوال اٹھتا ہے کہ ہمیشہ مدارس ہی نشانہ پر کیوں رہتے ہیں؟

Body:بورڈ کے رجسٹرار ایس این پانڈے کے فرمان کے بعد اس پر کئی لوگوں نے اعتراضات کیا، کیونکہ اس سے مدرسہ اور مسلم سماج کے لوگوں کے خلاف غلط میسیج دوسرے لوگوں کو جاتے ہیں۔

خواجہ معین الدین چشتی اردو عربی فارسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ماہ رخ مرزا نے کہا کہ اگر پرچم کشائی کا فرمان جاری ہوا ہے، تو اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے، لیکن اس کے علاوہ کوئی اور بات کا مطالبہ کیا گیا ہے تو وہ غلط ہے۔

عربی فارسی مدارس ایسوسی ایشن کے صدر اقبال حسین نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ یہ مدارس کو بدنام کرنے کی سازش کروائی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کی جنگ آزادی میں لاکھوں کی تعداد میں مسلمانوں نے اپنی جان کی قربانی پیش کی۔ اس کے علاوہ آزادی کے بعد سے ہی سبھی مدارس میں بھارتی پرچم شان و شوکت سے لہرایا جاتا رہا ہے۔ اس کے ساتھ مختلف کلچرر پروگرام بھی منعقد کئے جاتے ہیں۔

Conclusion:اترپردیش میں جب سے جے پی کی حکومت آئی ہے، تب سے مسلسل مدارس بورڈ نشانہ پر رہا ہے۔ مسلم سماج کا کہنا ہے کہ ہم لوگ ہمیشہ سے ہی ملک پرست رہے ہیں، لہذا ہم پر شق نہیں کیا جائے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.