ETV Bharat / state

دفعہ 370 اور طلاق ثلاثہ کے بعد رام مندر کا مطالبہ - رام مندر کا مطالبہ

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں مسلم راشٹریہ منچ کی خواتین ونگ نے ضلع مجسٹریٹ کے دفتر پر رام مندر تعمیر کی حمایت میں دھرنا مظاہرہ کیا.

دفعہ 370 اور طلاق ثلاثہ کے بعد رام مندر کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 8:33 PM IST

سپرم کورٹ آج سے رام مندر اور بابری مسجد متنازع اراضی پر مسلسل سماعت کر رہی ہے جس پر مسلم راشٹریہ منچ کے خواتین ونگ نے آج اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر رام مندر کی تعمیر کے حمایت میں نعرہ بازی کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کو کو میمورنڈم بھیجا ہے۔

دفعہ 370 اور طلاق ثلاثہ کے بعد رام مندر کا مطالبہ

مسلم راشٹریہ منچ کی خواتین ونگ کی ریاستی کنوینر شاہین پرویز نے بتایا کہ جس طریقے سے حکومت نے دفعہ 370 اور طلاق ثلاثہ کو قانون کے ذریعے ختم کیا ہے اسی طریقے سے اب عدالت عظمیٰ کو اپنا فیصلہ سنا کر حکومت کو مندر کی تعمیر کرنا چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ مسلم راشٹریہ منچ پوری طریقے سے مندر کی حمایت کر رہا ہے.

آپ کو بتا دیں کہ شاہین پرویز اپنے ساتھ دو خواتین کے ساتھ ضلع دفتر پر مظاہرہ کر رہی تھیں ایسے میں بآسانی اندازہ لگایا جا سکتا ہے یہ کہ پورے مسلم معاشرے کی خواتین کی نمائندگی نہیں کر رہی ہیں.

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں مسلم راشٹریہ منچ کی خواتین ونگ نے ضلع مجسٹریٹ کے دفتر پر رام مندر تعمیر کی حمایت میں دھرنا مظاہرہ کیا.

Body:عدالت عظمیٰ آج سے رام مندر اور بابری مسجد متنازع اراضی پر مسلسل سماعت کر رہی ہے جس پر مسلم راشٹریہ منچ کے خواتین ونگ نے آج اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر رام مندر کی تعمیر کے حمایت میں نعرہ بازی کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کو کو میمورنڈم بھیجا ہے.

مسلم راشٹریہ منچ کی خواتین ونگ کی ریاستی کنوینر شاہین پرویز نے بتایا کہ جس طریقے سے حکومت نے دفعہ 370 اور طلاق بدعت کو قانون کے ذریعے ختم کیا ہے اسی طریقے سے اب عدالت عظمیٰ کو اپنا فیصلہ سنا کر حکومت کو مندر کی تعمیر کرنا چاہیے انہوں نے بتایا کہ مسلم راشٹریہ منچ پوری طریقے سے مندر کی حمایت کر رہا ہے.

آپ کو بتا دیں کہ شاہین پرویز اپنے ساتھ دو خواتین کے ساتھ ضلع دفتر پر مظاہرہ کر رہی تھی ایسے میں بآسانی اندازہ لگایا جا سکتا ہے یہ کہ پورے مسلم معاشرے کی خواتین کی نمائندگی نہیں کر رہی ہیں.

Conclusion:بائٹ : مسلم راشٹریہ منچ کی ریاستی کنوینر شاہین پرویز
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.