ETV Bharat / state

مرادآباد: ایس یو سی آئی کا حکومت کے خلاف احتجاج - وزیر اعلی یوگی آدتیہ

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے امبیڈکر پارک سے سوشلسٹ یونٹ سینٹر آف انڈیا (کمیونسٹ) کے کارکنان نعرے بازی کرتے ہوئے ضلع کلکٹریٹ پر پہنچے اور احتجاج کر ڈی ایم راکیش کمار کے ذریعہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔

muradabad-suci-protests-with-various-demands
مرادآباد: مختلف مطالبات کے ساتھ ایس یو سی آئی کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 12:30 AM IST

میمورنڈم کے ذریعہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت نے کورونا ٹیسٹ کے لئے جو کٹز خریدے ہیں اس میں بڑے پیمانے پر بد عنوانی ہوئی ہے جس کی اعلی سطحی جانچ ہونی چاہیے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ قصور واروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

مرادآباد: مختلف مطالبات کے ساتھ ایس یو سی آئی کا احتجاج

آگے مانگ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سبھی سرکاری اور پرائیویٹ کمپنیوں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔ ملازموں کو تیس سال کی نوکری اور پچاس سال کی عمر والوں کی اسکریننگ کر نوکری سے باہر نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.