ETV Bharat / state

مراد آباد: قرض ادا نا کرنے پر کمپنی سیل - وصف الہی ایکسپورٹ فرم

ریاست اتر پردیش میں مرادآباد کٹ گھر علاقے سنبھل بائی پاس روڈ پر موجود وصف الہی ایکسپورٹ فارم پر کینارا بینک نے سیل کر دیا۔

قرض ادا نا کرنے پر کمپنی سیل
قرض ادا نا کرنے پر کمپنی سیل
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 10:06 PM IST

بینک کے مطابق وصف الہی ایکسپورٹ فرم پر بینک کا تقریبا 19 کروڑ روپے کا قرض بقایا ہے جس کی ادائیگی نہ کرنے پر کینارا بینک نے پولیس فورس کے ساتھ پہنچ کر فرم کو سیل کردیا۔

قرض ادا نا کرنے پر کمپنی سیل، ویڈیو

فرم کے مالک ڈاکٹر وصف الہی نے بتایا کہ' یہ فرم 4 بار فروخت ہوچکی ہے اور چوتھی بار میں ہم نے خریدا ہے اس فارم پر کبھی بھی کسی نے قرض نہیں دیا اور بینک نے فرم سیل کرنے سے پہلے نہ کوئی نوٹس دیا اور نہ کوئی اطلاع دی۔

ڈاکٹر وصف الہی کے وکیل کا کہنا ہے کہ 'جس نام سے بینک سے لون لیا گیا ہے اس نام سے یہ فرم ہے ہی نہیں جبکہ بینک دعوی کر رہا ہے ہماری بینک سے اسی فرم نے لون لیا تھا جس کی ادائیگی نہ کرنے پر اسے سیل کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.