ETV Bharat / state

مراد آباد: کورونا پازیٹیو مریض ملنے سے ہلچل - اتر پردیش

ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد سے علیگڑھ میڈیکل کالج بھیجی گئی کورونا وائرس جانچ کی 17 رپورٹ مثبت آنے سے علاقے میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

کورونا پوزیٹیو مریض ملنے سے ہلچل
کورونا پوزیٹیو مریض ملنے سے ہلچل
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 8:38 PM IST

مرادآباد صحت محکمہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 17 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

کورونا پازیٹیو مریض ملنے سے ہلچل، ویڈیو

ان سبھی کے نمونے 9 اپریل کو لیے گئے تھے، اس میں ایک شخص کی حالت کافی زیادہ خراب تھی اور اسے مراد آباد ٹی ایم یو ہوسپٹل میں بھرتی کرایا گیا تھا جس کی آج دوران علاج کے دوران موت ہوگئی۔

مرادآباد میں کورونا سے ہلاکت کا یہ پہلا معاملہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.