ETV Bharat / state

بجنور: ممبئی سے واپس آیا نوجوانوں کورونا متاثر - Family women quarantine at home

ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں چار دن پہلے ممبئی سے گھر آئے ایک نو نوجوان شخص کی تفتیش و جانچ میں کورونا پوزیٹیو رپورٹ آنے کے بعد پولیس انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔

ممبئی سے واپس آیا نوجوانوں کورونا متاثر
ممبئی سے واپس آیا نوجوانوں کورونا متاثر
author img

By

Published : May 14, 2020, 10:12 PM IST

Updated : May 14, 2020, 10:40 PM IST

پولیس نے علاقے کو ایک کلومیٹر کے دائرے کو سیل کر پورے کنبے کو قرنطینہ کر دیا ہے۔ بجنور ضلع کے تھانہ نجیب آباد کے رمپورہ علاقے میں، ایک بار پھر کورونا مثبت مریضوں کا ملنا شروع ہو گیا ہے۔

نجب آباد کی ایس ڈی ایم سنگیتا

رات کے وقت پھر نجیب آباد میں ایک شخص کرونا مثبت ملا۔ کرونا مثبت نوجوان شخص حال ہی میں مہاراشٹر سے لوٹ کر نجیب آباد تھا پولیس انتظامیہ نے کروانا مثبت نوجوان کو ہسپتال میں داخل کرا دیا ہے۔

نجب آباد کی ایس ڈی ایم سنگیتا نے بتایا کہ مثبت نوجوانوں کو ہسپتال میں داخل کرا د یا ہے۔ اس کے کنبہ کے 19 افراد میں سے 11 بالغ افراد کو ادارہ قرنطینہ کرایا جا رہا ہے۔ خواتین کو گھر ہی میں قرنطینہ کرایا جا رہا ہے ساتھ ہی پورے ایک کلو میٹر کے علاقے کو سیل کر آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی ہے۔

Last Updated : May 14, 2020, 10:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.