ETV Bharat / state

چلتی کار میں آتشزدگی - kanpur

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں ایک چلتی کار میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 9:17 PM IST

کار میں سوار افراد آگ لگنے کے بعد شیشہ توڑ کر کود کر اپنی جان بچائی۔

فائربریگیڈ کے دستے کے پہنچنے سے پہلے ہی کار جل کر خاکستر ہو چکی تھی۔

متعلقہ ویڈیو

یہ واقعہ کانپور کے سورپ نگر تھانہ علاقہ کے میڈیکل کالج چوراہے کا ہے۔

ہانڈا سٹی گاڑی میں چلتے وقت اس کے انجن میں آگ لگ گئی۔

کار میں سوار افراد کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.