ETV Bharat / state

مراد آباد: حاملہ خاتوں کی موت کے بعد ہسپتال میں ہلچل

اترپردیش کے ضلع مراد آباد کے زچگی اسپتال میں ڈیلیوری کے لئے آنے والی حاملہ خاتون کی ڈیلیوری سے قبل موت ہو گئی۔ جس کے بعد ہسپتال میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔

مراد آباد: حاملہ خاتوں کی موت کے بعد ہسپتال میں ہلچل
مراد آباد: حاملہ خاتوں کی موت کے بعد ہسپتال میں ہلچل
author img

By

Published : May 19, 2020, 8:51 AM IST

حاملہ خاتون گزشتہ 3 دن سے بیمار تھیں، جس کے بعد انہیں ڈسٹرکٹ وویمن اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں ڈیلیوری سے قبل ہی ان کی موت ہوگئی۔ جس کے بعد ہسپتال میں سنسنی پھیل گئی۔

مراد آباد: حاملہ خاتوں کی موت کے بعد ہسپتال میں ہلچل

ڈاکٹروں کے مطابق اہل خانہ سے کورونا ٹیسٹ کے لیے نمونے لئے جائیں گے۔غور طلب ہے کہ یہ کنبہ مراد آباد کے کٹگھر علاقے کے گووند نگر میں رہتا ہے۔

اس سلسلے میں حاملہ خاتوں کے شوہر منیش نے بتایا کہ وہ حاملہ تھیں ان کی ڈیلیوری کا وقت تقریباً مکمل ہوچکا تھا، لیکن گزشتہ 3 دن سے ان کی حالت خراب ہونے کی وجہ سے رات گئے انہیں ڈسٹرکٹ وویمن اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جہاں ڈیلیوری سے قبل ہی اس کی موت ہوگئی۔

حاملہ خاتون کو سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے اسپتال کے عملے کو بھی کورونا انفیکشن کا خدشہ تھا، اسپتال عملہ بھی اسپتال سے بھاگ گیا۔

میڈیا کے سامنے ہسپتال کا عملہ آنے سے انکار کرتا ہوا دکھائی دیا۔ ساتھ ہی ڈاکٹروں نے یہ بھی کہا کہ حاملہ خاتون کو سانس لینے میں دشواری تھی، لہٰذا احتیاطی تدابیر کے نتیجے میں متوفی کے اہل خانہ کو کورونا انفیکشن ہوجائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.