ETV Bharat / state

مراد آباد: ہفتے میں دو دن لاک ڈاؤن کا اثر - مراد آباد کا ٹاؤن ہال

ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم کے بعد ہفتے میں دو دن لاک ڈاؤن پر عوام کا اچھا تعاون دیکھنے کو ملا اور سب نے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دی۔

lockdown
lockdown
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 7:38 AM IST

اتر پردیش میں ہفتے میں دو دن لاک ڈاؤن کی صورتحال جاننے کے لیے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ضلع مراد آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پایا کہ عوام نے اس لاک ڈاؤن پر عمل کیا ہے۔

ہفتے میں دو دن لاک ڈاؤن کا اثر

مراد آباد کا ٹاؤن ہال نامی علاقہ ایسا ہے جو لکھنؤ کے امین آباد اور دہلی کے چاندنی چوک سے کم نہیں ہے جہاں عام دنوں میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کا ہجوم ہوتا ہے لیکن لاک ڈاؤن کے سبب یہ علاقہ پوری طرح سنسان دکھائی دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا قربانی کے لیے آن لائن بکرے کی خرید جائز ہے؟

ای ٹی بھارت کے نمائندے نے جن علاقے کا جائزہ لیا تو دیکھا کہ ایک بھی دکان نہیں کھلی ہے اور لوگوں نے گھروں میں رہنے میں ہی عافیت سمجھی۔

حالانکہ سڑکوں پر کچھ افراد دکھائی دیئے جبکہ علاقے میں پولیس کا پہرہ تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.