ETV Bharat / state

بس کی زد میں آنے سے معصوم بچی ہلاک - گنجن یادو

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں روڈویز بس کی زد میں آنے سے ایک کم سن بچی ہلاک ہوگئی جس سے علاقے کے لوگوں میں زبردست غم وغصہ کا ماحول ہے۔

کم عمر بچی سڑک حادثے میں ہلاک
author img

By

Published : May 14, 2019, 7:54 PM IST

دراصل مہلوک بچی سرکاری اسکول سے انٹرول میں کھانے کا سامان لینے باہر نکلی تھی اسی وقت ایک تیز رفتار روڈویز بس نے اسے کچل دیا جس کے سبب اس بچی کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

کم عمر بچی سڑک حادثے میں ہلاک

یہ معاملہ دریاباد تھانہ حلقہ کے مین نگر کا ہے دراصل یہاں کی آںگن واڑی کارکنان ساڑھے تین برس کی گنجن یادو کو مین نگر بنے آںگن واڑی سینٹر لے گئیں تھیں۔

مہلوکہ کے والد کا کہنا ہے کہ گنجن آنگن واڑی جانے سے انکار کر رہی تھی لیکن آںگن واڑی کے کارکنان اسے زبردستی لے گئے۔

مہلوک بچی کے والد معذور ہیں اور لکھنؤ پوسٹ آفس میں ملازم ہیں انہیں فون پر اطلاع دی گئی کہ ان کی بیٹی گنجن انٹرول میں کھانے کا سامنے لینے گئی تھی تبھی تیز رفتار بس نے اسے کچل دیا جس سے بچی کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

اس حادثہ کے بعد مقامی لوگ میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے اور گاوں کے لوگوں نے اس واقعہ سے دلبرداشہ ہوکر جم کر ہنگامہ کیا۔

مقامی افراد اس حادثہ میں روڈویز کے ساتھ آںگن واڑی کارکنان کو ہی اس حادثے کا ذمہ دار مان رہے ہیں۔

Intro:بارہ بنکی میں روڈویز بس اور آگن باڑی کارکنان کی عدم توجہی اور بے حسی سے ایک ساڑھے 3 برس کی معصوم بچی کی جان چلی گئی. دراصل یہ بچی حکومتی اسکول سے انٹرول میں کھانے کا سامان لینے باہر نکلی تھی اسی وقت ایک تیز رفتار انڈرٹیکنگ روڈویز بس نے اسے کچل دیا. اور اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی.

Body:معاملہ دریہ باد تھانہ حلقہ کے مین نگر کا ہے. دراصل یہاں کی آگن باڑی کارکنان ساڑھے تین برس کی گنجن یادو کو مین نگر بیسک اسکول میں بنے آگن باڑی سینٹر لے گئیں تھیں. مہلوکہ کے والد کا کہنہ ہے کہ وہ جانے سے انکار کر رہی تھی، لیکن آگن باڑی کارکن اسے جبرآ لے گئے. مہلوکہ کے والد معضور ہیں اور پوسٹ آفس لکھنؤ میں ملازم ہیں. انہیں فون پر بتایا گیا کہ ان کی لڑکی گنجن انٹرول میں کھانے کا سامنے لینے گئی تھی تبھی تیز رفتار بس نے اسے کچل دیا. جس سے اس کی اسی وقت موت ہو گئی. اس حادثہ کے بعد مقامی لوگ غصہ میں آ گئے اور جمکر ہنگاما کیا. مقامی لوگ اس حادثہ میں روڈویز کے ساتھ آگن باڑی کارکنان کو اس کے لئے ذمہ دار مان رہے ہیں.
بائیٹ راجیش کمار یادو، مہلوکہ کے والد
سنجئے کمار یادو مقامی شہری
بائیٹ اجئے کمار ساہنی، ایس پی

وزول میل پر بھیجے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.