ETV Bharat / state

میرٹھ میں یوم انقلاب کی تیاری

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کی تاریخ میں10 مئی کا نام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 1, 2019, 8:15 PM IST

سنہ 1857 کی 10 مئی تاریخ کو میرٹھ کے شہری کبھی فراموش نہیں کر سکتےہیں۔

ہربرس 10 مئی کو میرٹھ والے یوم انقلاب مناتے ہیں، اوراس دن تحریک آزادی کےمرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

بھارت کی آزادی پہلی کی چنگاری 10مئی 1857 کو میرٹھ کی سرزمین سے اٹھی تھی۔ہربرس کی طرح اس برس بھی اس تاریخی دن کو یادگار بنانے کے لیے میرٹھ کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انل ڈینگرا نے افسران کو تیاریوں کی ذمہ داری سپرد کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 10 مئی کو روایتی طور پر یوم انقلاب منایا جاتا ہے اس موقع پر مختلف پروگرام منعقد کئے جائیں گے جن میں بچے بوڑھے نوجوان سبھی اپنے ہنر کا مظاہرہ کریں گے ۔اسکول کالجز، تعلیمی اداروں میں بھی اس کا انعقاد کیا جائے گا اور بچوں کو آزادی کی تاریخ کے بارے میں تفصیلی طور پر بتایا بھی جائے گا ۔

انہوں نے کہا کہ شہیدوں کی ناقابل فراموش قربانیوں کی وجہ سے آزادی ملی ہے ہم لوگوں کا اخلاقی فریضہ ہے کہ کہ اس اہم دن کو پوری شان و شوکت کے ساتھ منائیں، اور ان کو خراج عقیدت پیش کی جائے اور ان کے قربانی کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ 10 میں 2019 کو شہداء کی یاد میں ایک جلوس بھی نکالا جائے گا جوکی گاندھی آشرم سے ہو کر کے شہید اسمارک تک جائے گا اس کے علاوہ قومی ایکتا دوڑ کا بھی انعقاد کیا جائے گا ساتھ ہی شہر کے اہم مقامات پر قومی گیت کو بھی سنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ 10 مئی 1857 کو انگریزوں سے بغاوت میرٹھ کی سرزمین سے شروع ہوئی تھی جس کے نتیجے میں یہ چنگاری پورے ملک میں پھیل گئی اور آہستہ آہستہ کر کے پورا ملک آزادی کی تحریک میں شامل ہوگیا

Intro:ملک میں یہ آزادی پہلی کی چنگاری دس مئی 1857 کو میرٹھ کی سرزمین سے اٹھی تھی اس تاریخی دن کو یادگار بنانے کے لیے میرٹھ کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انل ڈینگرا نے افسران کو تیاریوں کی ذمہ داری سپرد کیا ہے.

Body:انہوں نے بتایا کہ دس مئی کو روایتی طور پر یوم انقلاب منایا جاتا ہے اس موقع پر مختلف پروگرام منعقد کئے جائیں گے جن میں بچے بوڑھے نوجوان سبھی اپنے ہنر کا مظاہرہ کریں گے انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اسکول کالجز، تعلیمی اداروں میں بھی اس کا انعقاد کیا جائے گا اور بچوں کو آزادی کی تاریخ کے بارے میں تفصیلی طور پر بتایا بھی جائے گا انہوں نے کہا کہ شہیدوں کی ناقابل فراموش قربانیوں کی وجہ سے آزادی ملی ہے ہم لوگوں کا اخلاقی فریضہ ہے کہ کہ اس اہم دن کو پوری شان و شوکت کے ساتھ منائیں، اور ان کو خراج عقیدت پیش کی جائے اور ان کے قربانی کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا جائے.
انہوں نے کہا کہ 10 میں 2019 کو شہداء کی یاد میں ایک جلوس بھی نکالا جائے گا جوکی گاندھی آشرم سے ہو کر کے شہید اسمارک تک جائے گا اس کے علاوہ قومی ایکتا دوڑ کا بھی انعقاد کیا جائے گا ساتھ ہی شہر کے اہم مقامات پر قومی گیت کو بھی سنایا جائے گا.
واضح رہے کہ دس مئی 1857 کو انگریزوں سے بغاوت میرٹھ کی سرزمین سے شروع ہوئی تھی جس کے نتیجے میں یہ چنگاری پورے ملک میں پھیل گئی اور آہستہ آہستہ کر کے پورا ملک آزادی کی تحریک میں شامل ہوگیا

Conclusion:بائٹ : ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انل ڈینگرا

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.